Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: باغ جناح کے اندر سے گزرنے والا نالہ گندگی سے بھرا ..
لاہور: باغ جناح کے اندر سے گزرنے والا نالہ گندگی سے بھرا ہوا ہے۔
ہفتہ
28
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محمد علی جناح
ہفتہ
28
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
قصورء وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل ممبران ضلع کونسل سے ملاقات کر رہے ہیں، چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان بھی موجود ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ممبران کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق لاہور جنرل ہسپتال اور انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے زیر اہتمام حادثات میں دماغی چوٹ بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام ”طلبہ تنظیموں کی بحالی کے مضرات“ کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر احمد بلال محبوب، جاوید ہاشمی، مجیب الرحمن شامی اور الطاف حسن قریش و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں یوم والدین کے حوالے سے منعقدہ سالانہ تقریب میں پریڈ کا مرائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں یوم والدین کے حوالے سے منعقدہ سالانہ تقریب میں پریڈ کا مرائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین 1410میگاواٹ کے زیر تعمیر تربیلا کے چوتھے توسیع پن بجلی منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے خامدپنجاب ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلہ میں ٹیبل ٹینس کمیٹی کی کنوینئر ایم این اے شازیہ فاطمہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور شاہدرہ، نارووال، سیالکوٹ، وزیر آباد، چک امرو سیکشنوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: باغ جناح میں واقع قائد اعظم لائبریری کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں فیملی دھوپ سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں کھڑے پانی میں کوے نہا رہے ہیں۔
لاہور: داتا گنج بخش پوسٹ آف کے باہر تجاوزات کا منظر۔
لاہور: پاکستان زندہ باد پارٹی کے کارکنان پاک فوج کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اہلکار مکمل حفاظتی اقدامات کے بغیر ٹرانسفارمر ٹھیک کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس کے افسران نجی ائیرلائن کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے کینوؤں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
پشاور: ایک دکاندار نے خوبصورت انداز سے تازہ پھل سجا رکھے ہیں۔
پشاور:ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص گدھا ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: وائس چانسل اسرا یونیورسٹی ڈاکٹر غلام قادر قاضی 14ویں کانووکیشن کے موقع پر کامیاب طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: وائس چانسل اسرا یونیورسٹی ڈاکٹر غلام قادر قاضی 14ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: وائس چانسل اسرا یونیورسٹی ڈاکٹر غلام قادر قاضی 14ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
ملتان: ایک بیوپاری فٹ پاتھ پر فروخت کے لیے بکری لیے کھڑا ہے۔
ملتان: شام کے وقت غریب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
ملتان: مقامی پارک میں نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
ملتان: چونگی نمبر 14میں ترقیاتی منصوبوں کے دوران مزدور سیورییج کی پائپ ڈالنے کے لیے کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: دکاندار خالی بوریاں اور تھیلے گندے پانی میں دھو رہے ہیں۔
ملتان: ایک شخص اپنی موٹر سائیکل پر فریج رکھے بہاولپور روڈ سے گزر رہا ہے۔
ملتان: ایک کسان سبزیاں تھیلے میں ڈالنے کے بعد اس سلائی کر رہا ہے۔
ملتان: پانی کی کمی کے باعث دریائے چناب کا کافی حصہ خشک پڑا ہے۔
ایبٹ آباد: ایک ریڑھی بان خشک میوہ جات فروخت کر رہا ہے۔
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 25ویں سارق لاء کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکا25ویں سارق لاء کانفرنس کے موقع دیگر جج صاحبان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود وتھراایس بی پی مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کر رہے ہیں۔
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 25ویں سارق لاء کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر صنعت و تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایکسپو سینٹر میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام تیسرے ”پاکستان میگا لیدر شو 2017ء“ کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر صنعت و تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایکسپو سینٹر میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام تیسرے ”پاکستان میگا لیدر شو 2017ء“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدش شخص کچرادان سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار خشک میوہ جات فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے سویٹروں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: ایک معمر محنت کش بھٹی میں مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئر پرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال حسین ملک ایک تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔