Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 13 فروری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچہ چھت پر کھڑا پتنگ ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچہ چھت پر کھڑا پتنگ اڑا رہا ہے۔
پیر
13
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
13
فروری
2017
کی مزید تصاویر
بہاولپور: ایک چرواہا بھیڑیں چرا رہا ہے۔
چولستان: سینیٹر سعود مجید، چیئرمین سیاحت ٹاسک فورس 12ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کی تقریب تقسیم انعامات کے دوران نادر مگسی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
چولستان: 12ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر آتش بازی کا پر کشش منظر۔
چولستان: 12ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر آتش بازی کا پر کشش منظر۔
چولستان: 12ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا منظر۔
چولستان: 12ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر ایک پیراگائیڈر اپنے فن کا مظاہر کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار اوور ہیڈ برج سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوور ہیڈ برج سے ایک رکشہ سوار گزر رہا ہے۔
لاہور: جوہر ٹاؤن میں فیصل اسلامک سنٹر کے افتتاح کے بعد مرکزی جمعیت اہل حدث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) سید احمد مبین ایس پی سکیورٹی عبادت نثار انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے محمد جاوید کو پرموشنل بیجز لگا رہے ہیں۔
لاہور: لیڈر شپ ورکشاپ کے انتظامات کی جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی نا اہلی کے لیے دائر ریفرنس کی سماعت کے بعد اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید، اعجاز احمد چوہدری اور بابر اعوان ارکان اسمبلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی باچا خان مرکز میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیمسٹ ڈرگ ایکٹ 2017ء پنجاب کے خلاف چیمبر آف کامرس میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان عوامی انقلاب لیگ کے چیئرمین ملک زرباد خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چترال کے صدر نذیر احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: یونیورسٹی ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر میں آئے مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہری قطاریں بنائے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر میں آئے مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہری قطاریں بنائے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف ادویات کے تاجر بوہڑ بازار میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف ادویات کے تاجر بوہڑ بازار میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف احتجاج کے دوران ادویات کے تاجروں نے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف احتجاج کے دوران ادویات کے تاجروں نے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف احتجاج کے دوران ادویات کے تاجروں نے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔
فیصل آباد: پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017ء کے خلاف فارما انڈسٹریز سے وابستہ سینکڑوں افراد ضلع کونسل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈرگ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف احتجاجی ریلی میں شریک نوجوان۔
لاہور: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈرگ ایکٹ ترامیم کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈرگ ایکٹ ترامیم کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد سعود خان پاکستان ائیرفورس میوزیم کے دورہ کے اختتام پر مہمانوں کے لیے رکھی گئی کتاب میں پنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد سعود خان پاک فضائیہ کے شہداء کی یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان نے شملہ پہاڑی چوک میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پھولوں اور مختلف تحائف کا سٹال لگا رکھا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان نے شملہ پہاڑی چوک میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پھولوں اور مختلف تحائف کا سٹال لگا رکھا ہے۔
اسلام آباد: تحریک انصاف جکے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن یو سی 45کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں، کاشف حسین گوہر، حاجی منیب طفیل، چاند زیب خان و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعلیٰ کی نا اہلی کے لیے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین خان، خواجہ رمیض حسن کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: شرقپور کے رہائشی اغواء ہونیوالے بچے کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شرقپور کے رہائشی اغواء ہونیوالے بچے کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خواجہ سراء تحفظ کے لیے مال روڈ پر احتجاج کر ر ہے ہیں۔
لاہور: صحافیوں کی جانب سے احتجاج کے دوران کراچی میں نجی ٹی وی چینل کی گڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالے کیمرہ مین تیمور کی مغفرت کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔