Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 فروری 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: بم دھماکوں میں دہشتگردی کی نشانہ بننے والوں کے ..
راولپنڈی: بم دھماکوں میں دہشتگردی کی نشانہ بننے والوں کے لیے راولپنڈی پریس کلب میں دعا کی جا رہی ہے۔
جمعرات
16
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
16
فروری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ایڈوائزری کیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ، یو ایس ایف سی او کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کامرہ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف کامرہ ائیر بیس پر JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کامرہ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف کامرہ ائیر بیس پر JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف کو ائیر چیف مارشل سہیل امان JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف اور ائیر چیف مارشل سہیل امان کا JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف اور ائیر چیف مارشل سہیل امان کا JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف کو JF-17 تھنڈر طیاروں بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔

کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف ،ائیر چیف مارشل سہیل امان کے ہمراہ JF-17 تھنڈر طیاروں کے کرتب دیکھ رہے ہیں۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف ،ائیر چیف مارشل سہیل امان کے ہمراہ JF-17 تھنڈر طیاروں کے کرتب دیکھ رہے ہیں۔
کامرہ: JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے مناظر۔
کامرہ: JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے مناظر۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر سکوارڈن کو جھنڈا دے رہے ہیں۔
کامرہ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
کامرہ : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور دفاع خواجہ محمد آصف JF-17 تھنڈر طیاروں کی رول آؤٹ تقریب کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے مناظر۔
ایبٹ آباد: شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے مناظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔

فیصل آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے عینکوں کی سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: کسان گڑ بنانے کی غرض سے گنے کا رس نکال رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان گڑ بنانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش چھڑیوں کی مدد سے ٹوکریاں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ٹماٹر چننے کے بعد کریٹوں میں پیک کر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری آبادی کے درمیان سے گزرنے والا نالہ آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
راولپنڈی: نالہ لئی کے پل کے اوپر ٹوٹے ہوئے جنگلی کی وجہ سے کوئی حادثہ رنما ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: ایک بزرگ سڑک کنارے بیٹھا بھیک مانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: اقبال روڈ پر واقع واٹر فلٹریشن پلانٹ متعلقہ اداروں کی توجہ کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سپورٹس کے فروغ کے لیے منعقدہ ہونے والے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نظریہ پاکستان کانفرنس کے دوران کشمیر سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن چیئرنگ کراس سانحہ کے زخمیوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دیا گیا تین لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن چیئرنگ کراس سانحہ کے زخمیوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دیا گیا تین لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین چیئرنگ کراس سانحہ کے زخمی احمد ریاض کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دیا گیا تین لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید ایس ایس پی زاہد گوندل کی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن میں آمد کے موقع پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کے بعد شہید کی بیٹیوں سے پیار کر رہے ہیں۔
بھمبر: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان گریم پاکستان پروگرام کے تحت مسٹ یونیورسٹی میں پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بوائز ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: انار کلی بانو مارکیٹ میں خواتین گھریلو استعمال کی شیٹس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان وفاقی ٹیکسٹائل بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ہائیڈرو پانکس ایگریکلچر یونٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سماجی رہنما جاوید اسلم کے صاحبزادے عمر جاوید کی دعوت ولیمہ کے موقع پرعزیز اقارب کا دلہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے بلوچستان اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: خواتین باغ جناح کی سیر کر رہی ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء تانگے ریرھے پر بیٹھ کر واپس گھروں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی:آرٹس کونسل میں جاری پنجاب ثقافتی میلہ میں مقامی فنکار ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:آرٹس کونسل میں جاری پنجاب ثقافتی میلہ میں مقامی فنکار ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:آرٹس کونسل میں جاری پنجاب ثقافتی میلہ میں مقامی فنکار ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بنی روڈ پر بیوپاری ٹرک سے جانور اتار رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار نو پارکنگ ایریا میں کھڑے موٹر سائیکلوں کو ٹریفک واڈرن لفٹر کے ذریعے اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک کمسن موٹر سائیکل سوار مری روڈ سے گز رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ریڑھے پر لوہا لادھے مری روڈ سے گز رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ریڑھے پر لوہا لادھے مری روڈ سے گز رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن نیوی کے کمانڈر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ شعبہ جاتی مقابلہ حسن قرات و نعت میں کامیابی حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر قائمقام صدر ناصر حمید خان، میاں انجم نثار محمد علی میاں اور عرفان اقبال شیخ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ مارکیٹ میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر مشتبہ افراد کو حریست میں لکر پولیس وین میں بٹھایا جا رہا ہے۔

لاہور: مال روڈ مارکیٹ میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران پولیس اہلکار شہریوں کے شناختی کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق کر رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ مارکیٹ میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران پولیس اہلکار شہریوں کے شناختی کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق کر رہا ہے۔