Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 فروری 2017 کی تصاویر
سرگودھا: پی ایچ اے کے اہلکار موسمی پودے لگا رہے ہیں۔
سرگودھا: پی ایچ اے کے اہلکار موسمی پودے لگا رہے ہیں۔
بدھ
22
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
22
فروری
2017
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام کیا جا رہا ہے۔
لاہور: کھیل کود میں مصروف دو نوجوان گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک نوجوان دریائے راوی کے خشک حصے پر کھڑا ہو کر دور بین کی مدد سے غروب آفتاب کا منظر دیکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور طلال چوہدری مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور طلال چوہدری مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: مقامی پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر ایک لڑکی سیلفی لے رہی ہے۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ، شہید کانسٹیبل کی بیوہ کو 50لاکھ کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: اعجاز آرٹ گیلری میں منعقدہ تصویری نمائشی میں خواتین دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: اعجاز آرٹ گیلری میں منعقدہ تصویری نمائشی میں خواتین دلچسپی لیتے ہوئے۔
سرگودھا: منشیات فروشوں کے ایک گروپ کو گرفتار کرنے کے بعد میڈیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک محنت کش غبارے نما گیس بھرے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: ایک خراب ہونیوالے پولیس موبائل کو دوسری موبائل کی مدد سے کھینچا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: سٹوڈنٹس بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بھٹے پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک مزدو پاور لوم پر کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے مولیاں خرید رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے کھلونوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: مزدو ٹریکٹر ٹرالے پر گنے رکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: بیل کی مدد سے کنویں سے پانی نکال کر کھیتوں کو لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: کوٹری برج کے قریب دریائے انڈس خشک پڑا ہے۔
حیدر آباد: رانا باغ چڑیا گھر میں مگر مچھ آرام کر رہا ہے۔
حیدر آباد: مکی شاہ روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: رانی باغ چریا گھر میں خوبصورت پرندے۔
حیدر آباد: آم کے باغ میں درختوں کی فالتوں شاخیں کاٹی جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: خواتین کپڑے دھونے کے بعد گھروں کو لوٹ رہی ہیں۔
حیدر آباد: ٹریکٹر کی مدد سے کھیت کو اگلی کاشت کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک کستان خاتون کھیت سے جڑی بوٹیاں کاٹ رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان سڑک کنارے گاجروں کی سلاد فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے ہوا والے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار خراب سوزوکی پک اپ کو دھکا لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گاڑیوں کے ٹیپ ریکارڈر وغیر ڈسپلے کیے گئے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پابندی کے باوجود گھوڑا ریڑے والا گزر رہا ہے۔
ہنگو: ڈی ایس پی شوکت خان ٹل پولیس کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران برآمد شدہ راکٹ گولے اور اسلحہ میڈیا کو دکھاتے ہوئے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق واہگہ بارڈر پر ہندو یاتریوں کے استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور دفتر میں شیراز چیمہ کی قیادت کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کا واہگہ بارڈر پر ہندو یاتریوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی جکے کیف ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عالمی یوم سکاؤٹس کے موقع پر سی ای او ایجوکیشن طارق رفیق، راحت جعفری اور مقصود چغتائی کے ہمراہ اسٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے مصر کے پاکستان میں سفیر شریف شاہین ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔