Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل قومی امن کمیٹی ..
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے عہدیاران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پیر
27
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
27
فروری
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: ایک شخص اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پرندے شہریوں کی جانب سے پانی میں پھینکا گیا گوشت اٹھا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے بیر سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: کنٹری کیمبرج سکول اینڈ گرلز کالج کی طالبات سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر پی ٹی کرتے ہوئے۔

اسلام آباد: سڑک کنارے لگے پھولوں پر شہد کی مکھی بیٹھ رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بہار کے موسم میں کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بہار کے موسم میں کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے کے اہلکار گرین بیلٹ پر گھاس لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے کا اہلکار پودوں کو پانی لگانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایکو سمٹ کانفرنس کے حوالے سے مختلف ممالک کے پرچم آویزاں کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی کے اہلکار پودوں کی دیکھ بھال میں مصرو ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی کے زیر اہتمام سٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سگیاں پل پر ایک نشے کا عادی شخص سڑک کنارے بے ہوش پڑا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص خطر ناک انداز سے موٹر سائیکل پر ٹائر رکھے لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور: سگیاں پل انٹر چینج پر پولیس اہلکار موٹر سائکل سوار کو رکنے کا اشارہ کرتے ہوئے۔
لاہور: کسان اسٹرابری فروٹ منڈی لیجانے کے لیے ٹوکریوں میں ڈال رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری سکندر سلطان راجہ شجر کاری مہم کے موقع پر پودہ لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: چیف منسٹر نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیف منسٹر نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ افتتاح کے موقع پرآرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: چیف منسٹر نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کھلاڑیوں سے مل رہی ہیں۔
ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا کے زیر اہتمام چار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ ایف آر ٹانک کے مختلف علاقوں میں مریضوں کو مفت ادویات تقسیم کی جا رہی ہیں۔
ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا کے زیر اہتمام چار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ ایف آر ٹانک کے مختلف علاقوں میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا کے زیر اہتمام چار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ ایف آر ٹانک کے مختلف علاقوں میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا کے زیر اہتمام چار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ ایف آر ٹانک کے مختلف علاقوں میں لیڈی ڈاکٹر مریضوں کا معائنہکر رہی ہیں۔
ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا کے زیر اہتمام چار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ ایف آر ٹانک کے مختلف علاقوں میں لیڈی ڈاکٹر مریضوں کا معائنہکر رہی ہیں۔
لاہور: کنیرڈ کالج میں مقائمقام ظہیر عباس کرکٹ کوچنگ اکیڈمی اور پنجاب یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے عہدیاران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ رٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسحاق میوپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پیراگون سٹی کے چیئرمین قیصر امین بٹ کے صاحبزادے مامون قیصر بٹ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر یوسف رضا گیلانی اور رانا مشہود احمد و دیگر کا دلہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق 309ویں بورڈ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین لیاقت بلوچ، حافظ عبدالرحمن مکی، محمد علی درانی، قاری یعقوب شیخ، حافظ عبدالغفار روپڑی، ابتسام الٰہی ظہیر و دگیر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین لیاقت بلوچ، حافظ عبدالرحمن مکی، محمد علی درانی، قاری یعقوب شیخ، حافظ عبدالغفار روپڑی، ابتسام الٰہی ظہیر و دگیر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور:الحمراء ہال کے صحت میں بیٹھی ایک طالبہ خطاطی کی مشق کر رہی ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک خاتون کتاب خریدنے کے لیے دیکھ رہی ہے۔
لاہور: الحمراء ہال میں ایک تقریب کے دوران لڑکیاں سیلفی بنا رہی ہیں۔