Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 مارچ 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: چیف ایڈمنسٹریٹر بلدیہ، چیف وارڈن شکیل گیلانی ..
مظفر آباد: چیف ایڈمنسٹریٹر بلدیہ، چیف وارڈن شکیل گیلانی انٹر نیشنل سول ڈیفنس ڈے کی تقریب کے موقع پر شیلڈ دے رہے ہیں۔
بدھ
1
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
1
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان انٹر نیشنل ویمن ڈے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہے چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن کی قیادت میں توانائی شعبے کی چینی کمپنی کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق کابینہ کمٹی برائے امن و امان کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں رکھے گئے مور۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں رکھے گئے مور۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے لیے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار لیاقت باغ گراؤنڈ میں سیلفی بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے لیے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار لیاقت باغ گراؤنڈ میں سپتنگ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے لیے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار لیاقت باغ گراؤنڈ میں سپتنگ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے لیے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار لیاقت باغ گراؤنڈ میں آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ اپنے شناختی کارڈ اور پیسے ہاتھوں میں پکڑے بینک کھلنے کا انتظارکر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ فیصل آباد ڈویژن کی تنظیمی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد بینک کے باہر قطار بنائے کھڑی ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد ایک خاتون وکٹری کا نشان بنائے خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد بینک کے باہر قطار بنائے کھڑی ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹس کی فروخت کے موقع پر ایک بینک کے باہر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ کا بینک داخلے سے قبل سیکیورٹی اہلکار شناختی کارڈ چیک کر رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چوہدری اسحاق کو بریگیڈیئر (ر) اختر حسین ڈی جی کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کتاب پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کی زیر قیادت وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان انٹر نیشنل سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جدید ایمبولینس سروس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان انٹر نیشنل سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ریسکیو 1122 کو الاٹ کردہ نئی گاڑیوں کی چابیاں دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سی پیک سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔