Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پو پولیس گاہلکار الرٹ ..
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پو پولیس گاہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
ہفتہ
4
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ہفتہ
4
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکشین خواجہ سلمان رفیق پی سی ہوٹل میں قائم عارضی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ڈاکٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی پی او ڈاکٹر غیاث گل رسولپور تارڑ میں کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام پیدل مارچ میں شریک بچی پنے والد کے کندھے پر سو رہی ہے۔
لکی مروت: تحصیل نائب ناظم سرفراز مینا خیل زرگران بازار میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی ہزارہ ریجن کے افسران و جوانوں کے دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال ملاقات کر رہے ہیں۔
ژوب: اسسٹنٹ کمشنر شیخ عصمت اور ایفس سی کرنل ملک داد پاک افغان سرحدی علاقے قمر الدین کاریز میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز کی کاروائیوں کے دوران برآمو ہونیوالی مائنز۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیس میں پی ایس ایل فائنل میچ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیس میں پی ایس ایل فائنل میچ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام امپوریل مارل پنجاب کپ کا فائنل جیتنے والی پیبل بریکرز کی ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: جے یو پی (نورانی) کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کا لاہور تنظیم کے نئے عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق گلاب دیوی ہسپتا میں امراض قلب و تنفس کے بارے میں دوسرے انٹر نیشنل تین روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان کی والدہ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کی جا رہی ہے، وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کمیٹی روم میں پنجاب یونیورسٹی لینڈ مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری ہتھنی ”سوزی“ کو پیسے پکڑا رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری ہتھنی ”سوزی“ کو پیسے پکڑا رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئے بچے اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم چائنہ چوک میں نصب جنگی طیارے کو دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم چائنہ چوک میں نصب جنگی طیارے کو دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار نے ایک نوجوان کو تلاشی کی غرض سے روک رکھا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر شائقین کرکٹ کی انٹری کے لیے واک تھروگیٹ نصب کر کے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کی گاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پاک فوج کی گاڑی قذافی اسٹیڈیم کے باہر پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پاک فوج کی گاڑی قذافی اسٹیڈیم کے باہر پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گشت کر رہی ہے۔
سرگودھا: سپورٹس اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ گرلز کرکٹ ٹیم کا مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: سپورٹس اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ گرلز کرکٹ ٹیم کا مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: ڈاکٹر ہیرا اکرم وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اشیاق احمد کو سرگودھا میڈیکل کالج کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب کے موقع پریادگاری شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
کامونکے: گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کے آگے کچرے کے ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونیوالے شہری کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن رحمت آباد کی پرنسپل مسز فرخ دیبا ارشد ڈینگی واک کی قیادت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موسم خزاس کے بعد درخت کی کھلتی کونپلوں میں ایک بلبل بیٹھی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: رتہ امرال ورکشاپ میں موجود ایک پرانی گاڑی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکشین رانا مشہود احمد خان کی والدہ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کرنے کے بعد دعا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں اسلم فیملی تربیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میٹ دی پریس پروگرام سے حنیف عباسی پریس کلب میں خطاب کر رہے ہیں، جنرل سیکرٹری پریس کلب عمران یعقوب ڈھلون و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔