
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 7 مارچ 2017 کی تصاویر
- اسلام آباد: چیف بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر پی ٹی سی ایل سکندر نقی ..
اسلام آباد: چیف بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر پی ٹی سی ایل سکندر نقی اور مسٹر ڈونلڈ ٹین ایگزیکٹو نائب صدر نیٹ ورک آپریشنز چائنا ٹیلی کام گلوبل، ہانگ کانگ میں چائنا ٹیلی کام گلوبل کے ہیڈ کوارٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
منگل 7 مارچ 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔

میر پور: آزاد کشمری کے سینئر وزیر چوہدری فاروق کو سینئر صحافی خالد محمود انجم یادگار پیش کر رہے ہیں۔