Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 مارچ 2017 کی تصاویر
چنیوٹ: ایک کارپینٹر فرنیچر بنانے کے لیے لکڑی پر آرائش کا ..
چنیوٹ: ایک کارپینٹر فرنیچر بنانے کے لیے لکڑی پر آرائش کا کام کر رہا ہے۔
بدھ
8
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
8
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
ملتان: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر معذور خواتین ریلی میں شامل ہیں۔
ملتان: ایک مداری بچوں کو تماشا دکھا رہا ہے۔
حیدر آ باد: دریائے انڈس کے خشک حصے پر بھینسیں رکھی گئی ہیں۔
حیدر آباد: ایک خانہ بدوش خاتون روٹی پکا رہی ہے۔
حیدر آباد: ایک خانہ بدوش بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک شہری ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے صاف پانی بوتلوں میں بھر رہا ہے۔
سرگودھا: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے گنڈیریاں برف پر لگا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک محنت کش اپنے ورکشاپ میں بیٹریاں مرمت کر رہا ہے۔
سرگودھا: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے کینوں سجا رہا ہے۔
سرگودھا: آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
گوجرانوالہ: مزدور ترقیاتی منصوبوں کے دوران ایک فلائی اوور کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
گوجرانوالہ: مزدور ترقیاتی منصوبوں کے دوران ایک فلائی اوور کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
گوجرانوالہ: مزدور ترقیاتی منصوبوں کے دوران ایک فلائی اوور کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ سالانہ انٹر ڈیپارٹمنٹ سٹاف کرکٹر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار روڈ کنارے گرین بیلٹ پر لگے پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران امریکہ میں منعقدہ عالمی مقابلہ جیتنے والی دانش سکول حاصل پور کی طالبات کو شاباش دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص آئسکریم والی سائیکل پر آلو کی چپس اور سموسے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان ٹریٹ یونین فیڈریشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لیبر کالانی میں روبینہ جمیل کی قیادت میں آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ایڈمنسٹریٹر کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص شہر میں ہونیوالی ژالہ باری کے دوران زمین سے اولے اٹھا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شملہ پہاڑی چوک مں ی جمع پانی تلاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے حاجی سعید آرائیں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئر پرسن ڈاکٹر یاسمین راشد خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئر پرسن ڈاکٹر یاسمین راشد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرن کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ و دیگر خواتین کے ہمراہ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پاک آرمی کی آفیسرز وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی تقریر سن کر تالیاں بجا رہی ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف، صوبائی وزراء بیگم ذکیہ شاہنواز اور حمیدہ وحید الدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک خیبر پختونخوا کی کمانڈر خواتین وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی تقریر سن رہی ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مختلف محکموں کی خواتین آفیسرز وزیراعلیٰ شہباز شریف کی تقریر سن کر تالیاں بجا رہی ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز کے ساتھ لڑکیاں تصویر بنوا رہی ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب شریک لڑکیاں سیلفی بنا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کے اہلکار تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران قبضے میں لیا گیا سامان ٹرک میں لوڈ کر کے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان اہم دفتری معاملات کے حوالے سے مختلف شعبوں کے انتظامی انچارج صاحبان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا اور چینی کمپنی کے درمیان داسوہائیڈرو پاور پارجیکٹ کے مین سول ورکس کی تعمیر کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر مملکت عابد شیر علی، وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین سمیت دیگر موجود ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین واپڈا اور چینی کمپنی کے درمیان داسوہائیڈرو پاور پارجیکٹ کے مین سول ورکس کی تعمیر کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف چینی کمپنی کے درمیان داسوہائیڈرو پاور پارجیکٹ کے مین سول ورکس کی تعمیر کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ۔
راولپنڈی: پرنسپل سائرہ مفتی کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وقارالنساء گرلز کالج میں منعقدہ تقریری مقابلے میں حصہ لینے والی طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔