Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ ..
لاہور: صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ کا یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں دو روزہ ورکشاپ کے بعد شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
جمعہ
10
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
10
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان زیور تعلیم پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو رکن پنجاب اسمبلی کا نجی رام کو مینارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب کا کنوینئر مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ لائبریری اتھارٹی کے قیام بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجا ع الرحمن سول سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں 23مارچ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت شیخ علاؤالدین لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب وحید اختر انصاری کا سیمینار کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کینٹ کی طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ ”6thانوینشن ٹوانویشن سمٹ 2017ء“ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ویمن سپورٹس کمپلیکس 1۔ کرسٹ روڈ لاہور میں منعقدہ دوروزہ 69ویں سالانہ انٹر کالجیسٹ گرلز ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے افتتاحی روز طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل دامود نونواناں جہانگیر خانزادہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال اور ڈی ای سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں روائینز لٹریری فیسٹیول کے موقع پر نامور اداکار شبنم گھوش کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: نامور اداکارہ شبنم گھوش گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں راوئنیز لٹریری فیسٹیول سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: فوڈ سٹریٹ میں ایک کاریگر باربی کیو تیار کررہا ہے۔
لاہور: فوڈ سٹریٹ کا رات کے وقت روشنیوں میں دلکش منظر۔
لاہور: پی ٹی سی ایل کا اہلکار مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے پول پر چڑھ کر کام میں مصروف ہے۔
لاہور: ڈیسکون اور موبی لنک کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑی شارٹ کھیل رہا ہے۔
لاہور: ڈیسکون اور موبی لنک کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: فیض گھر میں ایک غیر ملکی خاتون شاعر فیض احمد فیض کی حالات زندگی پر حاضرین سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر نوشین حامد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر منعقدہ احتجاجی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط، نائب صدر ناصر حمید خان کے ہمراہ چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایچی سن کالج لاہور کے فاؤنڈرز ڈے کے موقع پر طلباء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد جاوا، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر فیشن انڈسٹری پر منعقدہ سیمینار کیج موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
دبئی: یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی سے دبئی پیلس میں ملاقات کے موقع پر سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف و دیگر کا گروپ فوٹو۔
دبئی: یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی سے دبئی پیلس میں ملاقات کے موقع پر سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف دونوں ممالک کے باہمی تجارتی و دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز، جوڈو ایونٹ میں کھلاڑی داؤ پیچ استعمال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، سید نوید قمر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کا زیر تربیت افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: اے ڈی سی کیپٹن (ر) اکرام ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کی موجودگی میں زیر تربیت افسران کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان کی ہاکی کی فاتح ٹیم کو ونر ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: انڈر 23گیمز خیبر پختونخوا میں والی بال کا میچ کھیلا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا پاکستان سول سروسز اکیڈمی میں زیر تربیت افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل معروف افضل کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سردار حبیب ضیاء کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جمعہ بازار میں ایک پھل فروش نے کینو اور مالٹوں کا سٹال لگا رکھا ہے۔
راولپنڈی: جمعہ بازار سے شہری اپنی ضرورت کی چیزیں ڈھونڈ رہے ہیں۔
راولپنڈی: جمعہ بازار میں ایک معمر شخص پرانی کار آمد اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جمعہ بازار روڈ پر واقع مسجد میں نمازی تلاشی دے کر اندر داخل ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: نماز جمع کے اوقات میں تھانہ سٹی کے پولیس اہلکار راجہ بازار روڈ پر مسجد کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون راول روڈپر اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے کھڑی ہے۔
راولپنڈی: شباب اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام نکالی جانیوالی تحفظ ناموس رسالت ریلی صادق آباد روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں پر چھائی بادلوں کا منظر۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں پر چھائی بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکہ کے لیے نامزد سفیر اعزاز چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔