Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 مارچ 2017 کی تصاویر
سرگودھا: ایک ریڑھی بان گنڈیریاں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: ایک ریڑھی بان گنڈیریاں فروخت کر رہا ہے۔
منگل
14
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
14
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی کرائم اینڈ ٹررزم جرنلسٹ فورم کے وفد کو پولیس شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈی پی او سید خالد ہمداری پاکستان بلائیڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ثناء اللہ مروت کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: کرائم اینڈ ٹرارزم جرنلسٹ فورم کے عہدیداران آئی جی پی ناصر خان درانی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گنجمنڈی کے علاقہ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار قدیم پل۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب نجی سکول کے بارہ سیکیورٹی گارڈ نہ ہونے کے باعث والدین کو سکول سے بچے لینے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود ڈھوک الہیٰ بخش میں چوری کے موٹر سائیکل کا سامان کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی سکول مورگاہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی ملک عشت باری، ڈائریکٹر غزالہ نوید کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری پارٹی کے مقتول رہنما بابر سہیل بٹ کی والدہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ایئرفاونڈیشن سکول سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک چوتھے ویمن ٹریڈ فیئر کے موقع پر خاتون کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک چوتھے ویمن ٹریڈ فیئر کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چوتھے ویمن ٹریڈ فیئر کی افتتاحی تقریب میں طالبات پرفارمنس پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک چوتھے ویمن ٹریڈ فیئر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر بیریئر اور خار دار تاریس لگا کر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ ڈی سی او آفس کی دیوار کے ساتھ فٹ پاتھ پر آرام کر رہا ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیر کے لیے آئی فیملی پودوں سے تیار ماڈل کے ساتھ تصویریں بنا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر بیریئر لگا کر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن سید رضا گیلانی الحمراء میں قومی خطاطی نمائش کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ میں راوی آٹو اور ماسٹر پینٹس (بلیک) کی ٹیموں کے درمیاں میچ کا منظر۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کڈنی انسٹی ٹیوٹ ملتان کے دورے کے موقع پر بزرگ مریضہ کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کڈنی انسٹی ٹیوٹ ملتان کے دورے کے موقع پر ایک مریض سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خوبصورت کلاک نصب کیا گیا ہے۔
ایبٹ آباد: پہاڑوں سے نکلتی ہوئی آبشار خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
ملتان: تتلی پھول پر بیٹھی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان تازہ پائن ایپل فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھر رہے ہیں۔
ملتان: ایک مزدور اینٹوں کی روڑی بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے بیر چھانٹ کے سجا رہا ہے۔
ملتان: مزدور سڑک کنارے ٹریفک آگاہی لائنیں لگا رہے ہیں۔
سرگودھا: کمہار مٹی کے برتن اور تندور بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہر میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: شہری آبادی کے قریب گندے پانی میں کچرا پھینکا گیا ہے جو مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، متعلقہ اداروں کی توجہ کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: ائیرپورٹ روڈ پر دیوار کے ساتھ لگائے گئے پودے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون خیمہ بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ڈھولچی سڑک کنارے بیٹھا گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: ریلوے کے اہلکار ریلوے ٹریفک کو مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: سڑک پر گھڑا سیوریج کا پانی شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک موٹر سائیکل سوار ریڑھی بان سے گنڈیریاں خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک پینٹر ویسپا (سکوٹر) پر پیٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: خان جہاں بہادر ظفر کے مقبرے کا بیرونی منظر۔
لاہور: مزدور لاہو میوزیم کے فرش پر ماربل نصب کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور ٹولنٹن مارکیٹ کے آرائشی کام میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے مسواکیں رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: بچے سروس روڈ پر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک محنت کش پھیری لگا کر بچوں کے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان بیر فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال انٹر نیشنل مارکیٹنگ کانگریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال انٹر نیشنل مارکیٹنگ کانگریس سے خطاب کر رہے ہیں۔