Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں پی ایچ اے کے ملازم پھولوں کے ..
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں پی ایچ اے کے ملازم پھولوں کے گملے جوڑ رہے ہیں۔
بدھ
15
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
15
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: چھٹی مردم شماری کے دوران اہلکار معلومات لے رہا ہے۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین اپنی سرکاری رہائشگاہ کے باہر نمبر لگا کر مردم شماری کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھر سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھر سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری کے دوران سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اٹک: چیف محکمہ شماریات آصف باجوہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف محکمہ شماریات آصف باجوہ ایک گھر کے باہر نمبر لگا کر مردم شماری کا آغاز کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ایک ریڑھی بان تازہ پائن ایپل فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان گنے کی اگلی کاشت کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھے پر اینٹیں رکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بھٹہ خشت پر روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کستان گنے کی کاشت کے لیے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کا اہلکار سڑک کنارے گرین بیلٹ پر لگے پودوں کو پانی دے رہا ہے۔
فیصل آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: کمشنر فیصل آباد مومن آغا مردم شماری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کمشنر فیصل آباد مومن آغا گھر کے باہر نمبر لگا کر مردم شماری کا آغاز کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کمشنر فیصل آباد مومن آغا مردم شماری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ناکہ روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھر سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ڈویژنل کمشنر ساجد جمال گھر کے باہر نمبر لگا کر مردم شماری کا آغام کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری کے دوران سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔

لاہور: صوبائی وزراء میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اور شیخ علاؤالدین خستہ و مہلک انڈسٹری کے خاتمے سے متعلق بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی فیصل آباد میں پیغام امن سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس قصور میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجدعلی جاوا، نائب صدر ناصر حمید خان، اعجاز شفیع اور مجیب الرحمن شامی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک میں طالبات پلے کارڈز اٹھائے شریک ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر شعبہ باٹنی میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب کے دوران ”خادم پنجاب زیر تعلیم پروگرام“ کے تحت خدمت کارڈ حاصل کرنیوالی طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام“ کی ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں یتیم طالبہ بشریٰ سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گنجمنڈی دکان میں ٹرک کے ڈیکوریشن کی تیاری کے کام میں مصروف عمل ہے۔
اٹک: آرمی اہلکار مردم شماری کے دوران الرٹ کھڑے ہیں۔
اٹک: آرمی اہلکار مردم شماری کے دوران الرٹ کھڑے ہیں۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں گھر کے ایک فرد سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں گھر کے ایک فرد سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں گھر کے ایک فرد سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جا رہا ہے۔
اٹک: محکمہ شماریات کے تحت ہونیوالی مردم شماری میں گھر کے ایک فرد سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
اٹک: چیف محکمہ شماریات آصف باجوہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: چیف محکمہ شماریات آصف باجوہ نمبر لگا کر مردم شماری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور:ایک بزرگ شہری فٹ پاتھ پر بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے۔
لاہور: ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام احتجاجی اجلاس سے حاجی سعید آرائی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ملازمین واشنگ لائن میں ٹرین کی بوگیوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیو الی خانہ و مردم شماری میں ایک خاتون سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیو الی خانہ و مردم شماری میں ایک خاتون سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ شماریات کے تحت ہونیو الی خانہ و مردم شماری میں ایک گھرسے معلومات لینے سے قبل نمبر لگایا جار ہا ہے۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی سے مردم شماری کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں، صوبائی کمشنر مردم شماری عارف انور بلوچ اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی سے مردم شماری کا افتتاح کر رہے ہیں، صوبائی کمشنر مردم شماری عارف انور بلوچ بھی ہمراہ ہیں۔