Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 مارچ 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری کوٹھ ..
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری کوٹھ کلاں میں حاجی امجد محمود کے بہنوئی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ہفتہ
18
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
18
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس میں ٹرین حادثات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروی پولیس شوک حیات ائیر گرائمر سکول اسلام آباد کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر طالب علموں میں اسناد اور انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک فوج کی جانب سے گیشکور کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کے دوران ڈاکٹر مریض بچی کا معائنہ کرتے ہوئے۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر بختیار خان مردم شماری کی نگرانی کے دوران عملے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں وزارت دفاع ذیلی ادارے نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن (نیسکام) کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ کے موقع پر ایم ایس ڈاکٹر سید نعمات مطلوب، اشفاق احمد، شعیب انور کا پریس کلب کے سیکرٹری عبدالمجید ساجد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان سینٹر فار فیلنتھراپی کے رہنما معین افصل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں ٹرین حادثات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن گریڈ 1تا 15 کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن گریڈ 1تا 15 کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن گریڈ 1تا 15 کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہراحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے داخلی دروازے پر کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے داخلی دروازے پر پولیس اہلکار گاڑیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب یوم پاکستان منانے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں ہاکی کی فاتح ٹیم کا ڈائریکٹر سپورٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، ایتھلیٹکس کے فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی کھلاریوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں ایتھلیٹ دوسو میٹر دوڑ میں شریک ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، مردان ریجن کی طالبات انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے میں رسہ کشی کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، ملتان ریجن کی طالبات انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے مں ی رسہ کشی کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز، خواتین انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں باسکٹ بال میچ کا منظر۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس قربان لائنز سیف سٹی اتھارٹی میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے لوکل آئی سوفٹ ویئر کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان اور آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: صوائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ہسپتالوں کے میڈیکل سپرینٹنڈنٹس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تاتارستان کے صدر رستم مینیخا نوو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ”پنجاب تاتارستان بزنس فورم“ کے درمیان پنجاب حکومت اور تاتارستان کے مابین مختلف معاہدوں پروزیراعلیٰ شہباز شریف اور تاتارستان کے صدر رستم مینیخا نود کی موجودگی میں دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ”پنجاب تاتارستان بزنس فورم“ کے درمیان پنجاب حکومت اور تاتارستان کے مابین مختلف معاہدوں پروزیراعلیٰ شہباز شریف اور تاتارستان کے صدر رستم مینیخا نود کی موجودگی میں دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا ائیرپورت پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ استقبال کررہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین سے ائیرپورت پر صوبائی وزیر بلال یاسین مصافحہ کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنر ہاؤس میں مردم شماری عملے کو اپنے کوائف فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا تاتارستان کے صدر رستم مینیخا نوو اور انکے وفد کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سول ایسوسی ایشن کے ملازمین بینظیر ائیرپورٹ کے بارہر اپنے مطالبار کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سول ایسوسی ایشن کے ملازمین بینظیر ائیرپورٹ کے بارہر اپنے مطالبار کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سول ایسوسی ایشن کے ملازمین بینظیر ائیرپورٹ کے بارہر اپنے مطالبار کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سول ایسوسی ایشن کے ملازمین بینظیر ائیرپورٹ کے بارہر اپنے مطالبار کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سول ایسوسی ایشن کے ملازمین کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنو حسین کو گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کے 61ویں کانووکیشن کے موقع پر پرنسپل پروفیسر طاہر جاوید سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین الحمراء ہال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کے 61ویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ کو گولڈ میڈلز پہنا رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین الحمراء ہال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کے 61ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائیکاز جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں انڈر 12کیٹگری میں لبیکا طاہر شارٹ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائیکاز جونیئر ٹینس چمپئن شپ کے دوسرے روز انڈر 12میں احتشام ہمایوں شارٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: تھینکیو جیسس فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب کے موقع پر چیئرمین پاسٹر خالد مستحق خواتین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور:اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کے باعث گورنمنٹ ہائی سکول باغبانپورہ کا داخلی راستہ بند ہے۔
لاہور: دریائے راوی میں بھینسیں پانی سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: راوی پل پر ایک طالبعلم سکول سے چھٹی کے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے صدقے ک گوشت فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: جے یو پی (نورانی) کے زیر اہتمام ناموس رسالت کانفرنس کے موقع پر علامہ نعیم جاوید نوری، ملک شہباز احمد، مفتی طاہر تبسم، پیر اصغر نورانی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: آکسفورڈ گرائمر سکول میں منعقدہ تقریب کے موقع پر پرنسپل صوبیہ خان اعلیٰ کار کردگی پر طلبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان پودا لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
ریاض: سعودی کمپنی کے پندرہ ماہ کی تنخواہوں سے محروم پاکستان اور کشمیری ملازمین احتجاج کررہے ہیں۔
سرگودھا: محافظ سکواڈ تھانہ فیکٹری ایریا کی کاروائی میں پکڑے گئے ملزمان اور برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب تحصیل بھلوال میں خانہ بدوش بچوں کے لیے تعلیم لٹریسی سنٹر میں زیر تعلیم طلبہ میں سکول بیگز تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب تحصیل بھلوال میں خانہ بدوش بچوں کے لیے تعلیم لٹریسی سنٹر میں زیر تعلیم طلبہ میں سکول بیگز تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب تحصیل بھلوال میں خانہ بدوش بچوں کے لیے قائم لٹریسی سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد کشمیر عزیز الرحمان سالانہ آڈٹ رپورٹ 2016-17پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان مردم شماری کے لیے اپنے کوائف کا اندارج کروا رہے ہیں۔