Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 مارچ 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں شہری تفریحی مقامات پر مبنی تصاویر ..
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں شہری تفریحی مقامات پر مبنی تصاویر دیکھ رہا ہے۔
پیر
20
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
20
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: مقامی سکول کے بچے پاکستان ڈے کے حوالے سے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی سکول کے بچے پاکستان ڈے کے حوالے سے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی سکول کے بچے پاکستان ڈے کے حوالے سے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار پاکستان ڈے کے حوالے سے اونٹ کا ماڈل تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈاکٹر یوسف عزیز کا گورنمنٹ رحمت آباد ڈگری کالج میں پاکستان ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار پاکستان ڈے کے حوالے سے ٹرین کا ماڈل تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: اسلام آباد: ایکسریس وے پر پاکستان ڈے کے حوالے سے بینر آویزاں کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان ڈے کے حوالے سے سڑک کنارے مختلف بینر اور پوسٹر آویزاں کیے گئے ہیں۔
سکھر: ٹریفک وارڈن ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پکڑا گیا سامان لیے جا رہا ہے۔
کراچی: محکمہ شماریات کے زیر اہتمام ہونیوالی مردم شماری کے دوران ایک شہری سے معلومات لی جا رہی ہیں۔
کراچی: ائیر فورس کے فائٹر طیارے پاکستان ڈے کے حوالے سے فضائی مظاہروں کی ریہرسل کر رہے ہیں۔
کراچی: ائیر فورس کے فائٹر طیارے پاکستان ڈے کے حوالے سے فضائی مظاہروں کی ریہرسل کر رہے ہیں۔
کراچی: ائیر فورس کے فائٹر طیارے پاکستان ڈے کے حوالے سے فضائی مظاہروں کی ریہرسل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: باراتیوں سے بھری بس کے تصادم میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
کوہاٹ: ایک خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کی غرض سے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: خواتین کٹ پیسز پسند کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: امیدوار ای ڈی او آفس کے باہر لگی لسٹوں میں اپنے نام تلاش کر رہے ہیں۔
لاہور: الفلاح بلڈنگ کے قریب سڑک کے درمیان کھلا مین ہال انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
کوہاٹ: ایک ریڑھی بان گدھا ریڑھی پر فروٹ سجائے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی: حنفیہ کالونی کے رہائشی کراچی پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: ورلڈ بینک کے خیبر پختونخوا اور واٹا کی معاشی ترقی کے پروگرام اور ٹور ازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کی جانب سے سیاحتی مقامات پر لگائے جانیوالے بینچیز۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا نے ورلڈ بینک کے تعاون سے پشاور میوزیم میں بینچیز تنصیب کیے گئے ہیں۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا نے ورلڈ بینک کے تعاون سے پشاور میوزیم میں بینچیز تنصیب کیے گئے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں شہری تفریحی مقامات پر مبنی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر احسن اقبال ڈنمارک کے سفیر ہزایکسی لینسی اولے تھونکے کی جانب سے منعقدہ تقریب میں مہمان خوصی کی حیثیت سے خطاب کررہے ہیں۔
ہنگو: پی اے اورکزئی خالد اقبال اپنے دفتر میں بچے کو قطرے پلا کر اورکزئی میں تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: سکھ برادری اپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: متحدہ مزدور الائنس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سعودی سفیر عبداللہ بن مرزوق الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ ملاقات کر رہی ہیں۔
بہاولپور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سول ہسپتال بہاولپور کے اچانک دورے کے موقع پر زیر علاج مریض سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
بہاولپور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنمنٹ صادق کال ویمن یونورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبات کو میڈلز پہنا رہے ہیں، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت افزاء بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور : اوپن یونیورٹی کے ریجنل ڈائریکٹر لاہور رسول بخش بہرام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر عثمان خالد ڈویژنل انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز ایک مقامی سکول میں بچوں کے لیے بنائے گئے سائنسی ماڈلز کی نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز ایک مقامی سکول میں بچوں کی طرف سے بنائے گئے سائنسی ماڈل دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد ایف سی کالج کینال روڈ پر طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین پر خصوصی لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات پنجاب خالد عیاض خان صوبی بھر کے ریجنل افسران کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر رفتار کا جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دو ننھے بچے آگ جلانے کے لیے خشک گوبر تھیلے میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچی ہینڈ پمپ سے پانی بھرنے سے پہلے برتن دھو رہی ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچیاں پیاس بجھانے کے لیے ہینڈ پمپ سے پانی پی رہی ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون اپنی جھونپری میں کھانا تیار کر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما میاں طارق کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کا دلہا دلہن اور عزیز و اقارب کے ہمراہ گرپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور انگلش سکول چاہ میراں کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر مقامی ہوٹل میں ” نیشنل انٹلیکیچوئل پراپرٹی سٹریٹجی“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سول ہسپتال بہاولپور کے اچانک دورے کے موقع پر زیر علاج مریض سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت شیخ علاؤالدین گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ ایمرجنگ ٹیکنالوجی ٹاؤن شپ کا دورہ کر رہے ہیں، چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں طالبات وفاقی دارالحکومت و مری تفریحی مقامات کے نظاروں پر مبی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں طالبات وفاقی دارالحکومت و مری تفریحی مقامات کے نظاروں پر مبی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی جانب سے 23مارچ کے حوالیس سے بے نظیر ہپستال کے باہر کاریگر خطاطی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ کی بحریہ کے سربراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف صادق آباد 8نمبر چونگی پر بینر آویزاں ہونے کے باوجود تجاوزات قائم ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گلی گلی گھوم کر گھریلواشیاء فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کاریگر صادق آباد کارخانے میں نئے سال کے کورس کی کاپیاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کاریگر صادق آباد کارخانے میں نئے سال کے کورس کی کاپیاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی طرف سے چاندنی چوک میں لگائی گئی لائٹوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: اندرون شہر میں قدیم مندر کا منظر۔
راولپنڈی: اندرون شہر میں قدیم مندر کا منظر۔