Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 مارچ 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ”پاکستان پاسٹ اینڈ پاکستان پریزنٹ“ کے نام سے پینٹنگ نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔
منگل
21
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم اورنگزیب
منگل
21
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سپورٹس کے میگا ایونٹ کے انعقات کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام جنگلات کے عالی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر یاسمین راشد خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: جامعہ پشاور میں ٹورازم کارپوریشن اور آئی ایم سٹڈیز کے زیر اہتمام ثقافتی آگاہی دن کے موقع پر طالبات ثقافتی لباس پہنے شریک ہیں۔
پشاور: جامعہ پشاور میں ٹورازم کارپوریشن اور آئی ایم سٹڈیز کے زیر اہتمام ثقافتی آگاہی دن کے موقع پر ایک طالبہ ثقافتی لباس پہنے تانگے پر بیٹھی ہے۔
پشاور: جامعہ پشاور میں ٹورازم کارپوریشن اور آئی ایم سٹڈیز کے زیر اہتمام ثقافتی آگاہی دن کے موقع پرطلبہ ثقافتی لباس پہنے دھمال ڈال رہے ہیں۔
پشاور: جامعہ پشاور میں ٹورازم کارپوریشن اور آئی ایم سٹڈیز کے زیر اہتمام ثقافتی آگاہی دن کے موقع پر طالبات ماڈلنگ دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور منڈی میں دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: چوبرجی چوک کے قریب پاکستان ائیر لائن کے طیارے کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان ڈے کی آمد کے موقع انارکلی چوک کے قریب کھڑی زم زمہ توپ پرلائٹیں لگائی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک ریڑھی بان تازہ فروٹ سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: ایک نوجوان محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر تولیے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان ڈے کے حوالے سے ایک آرٹسٹ قائداعظم اورفاطمہ جناح کی تصاویر کی پینٹنگ بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: خواتین کھیت سے گندم چن رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایک معمر خاتون کھیت سے گندم چن رہی ہے۔
بہاولپور: بچے بچے غیر رسمی سکول میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش پھری لگا کر گٹا فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: زمین پر گرے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پینٹنگ کی نمائش میں رکھی گئی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پینٹنگ کی نمائش میں رکھی گئی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک چرواہا اپنی بھیڑیں بکریاں چرا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی کا اہلکار گھاس پر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور کورل انٹر چینچ پل پر پینک کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ایک ریڑھی بان فروخت ک لیے تریں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی کے اہلکار کورل انٹر چینچ کے قریب کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار کورل انٹر چینج کے قریب گھاس لگانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: الاصلاح پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پی ٹی آئی کے نجمل حسن بطور مہمان خصوصی بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک ریڑھی پاپ کارن فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک خانہ بدوش خاتون اپنی بچی کے ہمراہ نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہے۔
کراچی: ایک معمر خاتون پانی کی قلعت کے باعث خالی بوتلیں اٹھائے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی طرف جا رہی ہے۔
فیصل آباد: الاصلاح پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
کراچی: ایک معمر خاتون ہینڈ پمپ سے پینے کا پانی بھر رہی ہے۔
کراچی: ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندر میں جال پھینک رہے ہیں۔
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلیوں بارے منعقدہ کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: بچے پینے کا پانی بھرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین دریائے راوی میں چارپائیاں بچھائے کپڑے دھو رہی ہیں۔
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلیوں بارے منعقدہ کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد کا شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون دیگچے میں پینے کا پانی سرپر اٹھائے جا رہی ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین اور بچے پینے پانی ہینڈ پمپ سے بھررہے ہیں۔
لاہور: دو بچے پینے کا پینے گیلنوں میں بھرے سائیکل پر رکھ کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین دریائے راوی کے کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
پاراچنار: نواحی علاقہ زیڑاں میں منعقدہ جشن نوروز کے دوران عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فارروق حیدر خان سے سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان مسلم لیگ (ن) تحصیل سماہنی کے صدر حاجی راجہ منیر اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین کے عرس میلہ چراغاں کے حوالے سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور:ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان سفاری زو لاہور کی تشکیل نو شدہ مینجمنٹ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان لائرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹاؤن ہال کے سامنے نصب زم زمہ توپ کے گرد فوارے میں گندا پانی جمع ہے۔
لاہور: کلثوم مدر کیئر ٹرسٹ کی چیئر پرسن مستحق خاتون کو امدادی چیک دے رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر کبوتر دانہ دنکا چگنے کے بعد پرواز کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ ، حنیف عباسی اور ذوالفقار احمد گھمن ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباسی انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ بینائی سے محرم افراد کے لیے 10قرنیہ کرنیوالے سری لنکا کے وفد اور بینائی پانے والے افراد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ بینائی سے محرم افراد کے لیے 10قرنیہ کرنیوالے سری لنکا کے وفد اور بینائی پانے والے افراد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سری لنکا کے وفد کی جانب سے 10قرنیہ عطیہ سے بینائی پانیوالے افراد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فصل الرحمن تاجر کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فصل الرحمن تاجر کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔