
Maryam Aurangzeb - Urdu News
مریم اورنگزیب ۔ متعلقہ خبریں

مریم اورنگزیب کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے، اور وہ نوازشریف کے دور حکومت میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے پر فائز رہی ہیں.
-
بھٹوں کے گردونواح میں نیشنل کاربن ایمیشن کنٹرول منصوبے کے تحت 2 لاکھ 91 ہزار 800 درخت لگائے جا چکے
منگل 29 اپریل 2025 - -
بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
مریم اورنگزیب ورکنگ گروپ کی تجاویز آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ کو پیش کریں گی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
راولپنڈی سے لاہور تک بلٹ ٹرین منصوبہ پنجاب میں ترقی کا سنگ میل ہوگا، اراکین پارلیمنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف جلد اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، یہ منصوبہ ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ملک میں پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے منصوبے کے حوالے سے پہلا اجلاس منعقد کیا
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
اتوار 27 اپریل 2025 -
مریم اورنگزیب سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلی مریم نوازشریف نے ایئر پنجاب پراجیکٹ کی منظوری دیدی،لاہور سے راولپنڈی بلٹ ٹرین پراجیکٹ کی بھی اصولی منظوری
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس،لاہور اسلام آباد ہائی سپیڈ ٹرین منصوبے پر بریفنگ
لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرین لالامٴْوسیٰ، دینا، گوجرخان سے گزرتے ہوئے راولپنڈی پہنچے گی، رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
غ*وزیر ریلوے کی زیر صدارت اجلاس،لاہور،اسلام آباد ہائی سپیڈ ٹرین منصوبہ پر غور
{لاہور کا سفر 4 گھنٹے سے کم کر کی2گھنٹی45 منٹ تک لانے پر بریفنگ ًٹرین لالامٴْوسیٰ، دینہ، گوجرخان سے گزرتی ہوئی راولپنڈی پہنچے گی،ٹریک کو ڈبل کیا جائیگا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
صوبائی حکومت نے ایئر پنجاب پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے مزید 6 روٹس پر ہائی سپیڈ ٹرین کے لیے بھی پلان طلب کرلیا
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
محکمہ جنگلات نے آگ کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر مخصوص علاقوں کو ہائی الرٹ زون قرار دیدیا
جدید فائر ایمرجنسی سسٹم کے تحت 6 نئی فائر ایمرجنسی گاڑیاں محکمہ جنگلات کے حوالے کر دی گئیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی پنجاب کا سیالکوٹ کا مختصر دورہ،رکن اسمبلی چوہدری ارشد وڑائچ مرحوم کے گھر آمد،اظہار تعزیت کیا
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
راولپنڈی ،''محفوظ اور آگ سے پاک جنگلات'' آگ سے نمٹنے کے لیے 12 جدید ترین فائر ایمرجنسی گاڑیاں حاصل کر لی گئیں
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ٴْ"ٹورازم کیپیٹل" کے انتخاب کے لیے رکن ممالک کے وفود ترکیہ کے تاریخی شہر ازروم پہنچنا شروع
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ای سی اوکی ’’ٹورازم کیپیٹل‘‘کے انتخاب کے لیے رکن ممالک کے وفود ترکیہ کے تاریخی شہر ازروم پہنچنا شروع
اگر لاہور کو ای سی او ٹورازم کیپیٹل قرار دیا گیا تو پاکستان میں عالمی سیاحت کو فروغ ملے گا‘سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی سمبڑیال میں رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ارشد وڑائچ مرحوم کی رہائش گاہ آمد
وزیراعلی مریم نواز شریف کی مرحوم ارشد جاویدوڑائچ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی، سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا ×چوہدری ارشد وڑائچ مرحوم شرافت کی سیاست کا پیکر ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
مری اور کہوٹہ کے پہاڑی علاقوں میں جنگلاتی آگ سے بچاؤ کیلئے محکمہ جنگلات کے اقدامات، 12 جدید ترین فائر ایمرجنسی گاڑیاں حاصل کرلیں
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
وزیر اعلی کی سمبڑیال میں چوہدری ارشد وڑائچ مرحوم کی رہائش گاہ آمد، ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی کی مریم اورنگزیب اور طاہرہ اورنگزیب کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر تشویش کا اظہار
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہیں
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ
لاہور کے علاقے ڈیفنس روڈ پر ہونے والے حادثے میں صوبائی وزیر زخمی ہو گئیں
محمد علی جمعرات 24 اپریل 2025 -
Latest News about Maryam Aurangzeb in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Maryam Aurangzeb. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مریم اورنگزیب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مریم اورنگزیب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مریم اورنگزیب سے متعلقہ مضامین
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
تحریک انصاف کی اپنے مخالفین کے ساتھ چومکھی لڑائی
قومی اسمبلی کے چھٹے سیشن کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دینے کے ’’ ڈرامائی ‘‘ اعلان سے قومی اسمبلی ..
-
ناتجربہ کار ٹیم حکومت کی بدنامی اور’’قرطاس ابیض‘‘ کا ’’چرچا‘‘
عمران خان کی حکومت کے100 دن پورے ہونے پر جہاں حکومت کی جانب سے بلند بانگ دعووں پر مشتمل کارکردگی کے دعوے کئے گئے وہاں اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ ن کی طرف سے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر ۔
-
مسلم لیگ ن کا حکومت کے 100روزہ پروگرام پر قرطاس ابیض تیار
آج پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 100دن پورے ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج جناح کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی100 روزہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان فاصلے کم
یہ کیسا نیا پاکستان ہے کہ حکمرانوں سے لے کر فٹ پاتھی سیاست دان بھی دہشت زدہ ہیں۔ لفظ دہشت اپنے معنی و مفہوم میں دہشت کا پر تو ہے۔
مزید مضامین
مریم اورنگزیب سے متعلقہ کالم
-
ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کاجلسہ کیوں ناکام ہوا؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
’’سیاسی درجہ حرات حکمران جماعت کیلئے کتنا فائدہ مند ہوگا‘‘
(ندیم بسرا)
-
آزاد کشمیر میں تبدیلی آگئی، تحریک ِ انصاف نے میدان مار لیا
(گل بخشالوی)
-
کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس اور پاکستانی میڈیا
(سید عباس انور)
-
اسمبلی یا جنرل بس اسٹینڈ۔
(پروفیسرخورشید اختر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.