Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 مارچ 2017 کی تصاویر
کوہاٹ: جیپ ریلی کے دوران گاڑیاں اختتامی پوائنٹ کی جانب رواں ..
کوہاٹ: جیپ ریلی کے دوران گاڑیاں اختتامی پوائنٹ کی جانب رواں دواں ہیں۔
جمعہ
24
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑیاں
جمعہ
24
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق یٰسین جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ٹی ایف کمانڈوز عملی مشقوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: سی ٹی ایف کمانڈوز عملی مشقوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس انسداد دہشتگردی فورس کی فیز ٹو کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس انسداد دہشتگردی فورس کی فیز ٹو کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی جا رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاب میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاب میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کیڈٹ کالج مستونگ کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: حیدر آباد سندھ کے رہائشی بھارت می قید 63سالہ محمد یوسف کی رہائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین جیلانی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
کوہاٹ: ٹور ازم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور فرنٹئیر کلب کے باہمی اشتراک سے منعقدہ جیب ریلی میں شریک ایک جیپ اختتامی پوائنٹ تک پہنچنے کوشش کر رہی ہے۔
کوہاٹ: جیپ ریلی کے دوران شائقین ریلی میں شریک ایک جیپ کی تصویریں بنا رہے ہیں۔
کوہاٹ: ناڈا ڈیم میں منعقدہ جیپ ریلی کے موقع پر شرکاء ڈیم میں رافٹنگ کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: واٹر جیپ ریلی میں شریک جیپ پانی سے گزر رہی ہے۔
کوہاٹ: رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ بنگش اور سیکرٹری محکمہ سیات وکھیل محمد طارق تانڈا ڈیم کوہاٹ سے پہلی واٹر جیپ ریلی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسیلینٹ کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں مسلم لیگ (ن) پروفیشنل ونگ پنجاب کی جنرل سیکرٹری سعدیہ تیمور بیوٹیشن میں ایوارڈ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش کے دوران ایک فیملی سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور: بچے جیلانی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: خواتین جیلانی پارک میں پھولوں سے تیار مور کے ماڈل دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چمپئن شپ کا فائنل لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چمپئن شپ کا فائنل لاہور کالج فار وویمن یونیوسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چمپئن شپ کا فائنل لاہور کالج فار وویمن یونیوسٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں عالمی یوم شاعری کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے اختتام پر چیئرمین ثبات فاؤنڈیشن خالد صدیقی شیلڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں عالمی یوم شاعری کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے اختتام پر چیئرمین ثبات فاؤنڈیشن خالد صدیقی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق تمام میڈیکل کالجز، ٹیچنگ ہسپتال اورسپیشلائزڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکشین سید رضا علی گیلانی سے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو ملاقلاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان انرولمنٹ مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ظاہر علی شاہ سے مقامی رہنماء حاجی صفی اللہ جاوید اور دیگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی و زیر برائے مذہبی امور سردار یوسف سے سعودی سفیر عبدالہ مرزوق ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پر کیل سیکٹر اور شارداپوسٹ کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل لاہور سائٹ سیئنگ بسوں کے نیو روٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ثقافت ثمن رائے پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 23مارچ کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف کوآرڈینیٹر پنجاب یوتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ قیصر ندیم معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: مووآن پاکستان کے مرکزی چیئرمین میاں محمد کامران مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور ٹی بی کنٹرول پروگرام کی صوبائی منیجر مسن زرفشا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: دانش سکول میانوالی کے بچوں کا ہیپا ٹائٹس بی کی ویکسینیشن کے بعد پنجاب ایڈز کنٹرل پروگرام ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمدخاں انرولمنٹ مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد : بنگلہ دیس کی پارلیمنٹ کے مبران ، سکالررز اور میڈیا پرسن حریت کانفرنس کے کائدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک حاجی قلند لودھی بلدیہ کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل لنڈیوا میں شوملیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لکی مروت: چیئرمین بنوں بورڈ جہانداد خان امتحانی مرکز کا دورہ کر رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: پولیٹیکل انتظامیہ کا نمائندہ محکمہ ویلفیئر کی جانب سے خصوصی افراد کی سلائی مشینیں تقسیم کرتے ہوئے۔
سرگودھا: پی او سہیل چوہدری اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: مرکزی نعت کونسل کے زیر اہتمام گستاخانہ مواد کی اشاعت کیخلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی ملک ابرارا حمد، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر شجر کاری مہم کے سلسلے میں نواز شریف پارک میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ ایک بچہ گنے کا جوس پی رہا ہے۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ ہی طالبات مقامی یونیورسٹی کے باہر برف کے بنے گولے خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ ہی ایک محنت کش برف کا گولا بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: کچہری کے باہر موٹر سائیکل پارک کیے گئے ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: چاندنی چوک کے قریب ناقص سلنڈر کے باعد لگنی والی آگ کے بعد پولیس اہلکار سلنڈر قبضہ میں لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چاندی چوک کے قریب ناقص سلنڈر کے باعث لگنی والی آگ کے بعد پولیس اہلکار سلنڈر قبضہ میں لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیکسلا میں مبینہ طور پر جلائے جانے والے شخص کے لواحقین سی پی او آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیکسلا میں مبینہ طور پر جلائے جانے والے شخص کے لواحقین سی پی او آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیکسلا میں مبینہ طور پر جلائے جانے والے شخص کے لواحقین سی پی او آفس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔