Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: چائنہ چوک کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: چائنہ چوک کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
بدھ
29
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
29
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ ڈرامہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ ڈرامہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ جھولوں سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر کتابوں کے سٹالز پر طلبہ کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ رقص پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ رسہ کشی کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: ایم این اے ملک اعتبار خان ضلع ترقیاتی سکیموں سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند سے پارٹی جکے عہدیدا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ:نیب بلوچستان اور بلوچستان بزنس وومن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیب بلوچستان کے ایڈیشن ڈائریکٹر فیصل قریشی ایم پی اے ڈاکٹر شمع اسحاق کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات عبید اللہ بات، اداکار ایوب کھوسہ اداکار حبیب پانیزئی، اداکار نذیر پانیزئی ایئرپورٹ پرپودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سرگودھا: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سرگودھا چیمبر آف کامرس کے صدر قصیر اقبال کی قیادت میں تاجروں کا نمائندہ وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: چائنہ چوک کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز اور امانہ حلال ریسرچ سنٹر کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب کے بعد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر اور سی ای او محمداشفاق دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور سمیر احمد سید سبزی منڈی کے آڑھتیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد کے سربراہ ایڈمرل سید زین ذوالفقار سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
پشار: ہری پور کی فاتحہ ٹیم کا ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی ہری پور کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشاور: ہزارہ ریجن میں فاتحہ ٹیم کو مہمان خصوصی پرنسپل حبیب کالج رشیدہ میر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23گیمز، ہزارہ ریجن کی ٹیمیں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال کا میچ کھیلتے ہوئے۔
پشاور: انڈر 23گیمز، خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ میچ میں کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔
پشاور: انڈر 23گیمز، خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ میچ میں کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر قومی اسمبلی کے جائنٹ سیکرٹری شمعون ہاشمی کو پنجاب اسمبلی جکے اراکین کی بائیوگرافی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کارمرس میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز ، عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر ناصر حمید خان اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ٹاؤن ہال میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن سٹاف یونین تنویر بٹ کی جانب سے دیئے گئے اسقبالیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مدینہ ہائی سکو ل کے یتیم بچوں میں انعامات تقسیم کرنے کے موقع پر میاں عامر رزاق، پرنسپل کنول آصف اور یاسمین نواب کا بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین، پرویز الٰہی اور سالک حسین معروف صنعتکار باسط حسین کے اتنقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ کاریگر نیلا گنبد میں پرانی سائیکل مرمت کررہا ہے۔
لاہور: ایک طالبہ کالج سے چھٹی کے بعد سکوٹی پر گھر واپس جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات کھیلوں میں شریک اپنی ساتھیوں کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات جمناسٹک کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات جمناسٹک کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات ایروبکس کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات ایروبکس کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ کے چیئرمین شاکر بشیر اعوان پاسکو ہیڈ آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچی پینے کے پانی کی بالٹی سر پر اٹھائے لیجا رہی ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچی پانی کی بالٹی سر پر کھنے اپنی جھونپڑی کی جانب جا رہی ہے۔
راولپنڈی: میئر راولپنڈی سردار نسیم خان باڑا بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی منت کش مشروب فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: لوڈ شیڈنگ اور شہر کے مختلف ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث عوام کو پانی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، کم عمر بچے موٹر سائیکل پر سوار لیاقت روڈ سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: سٹی صدر روڈ ٹریفک پولیس چوکی ہونے کے باوجود ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث سٹی صدر روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: نیوٹاؤن ایلیمنٹری سکول کو ضم کرنے کے خلاف سکول اساتذہ اور بچے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیوٹاؤن ایلیمنٹری سکول کو ضم کرنے کے خلاف سکول اساتذہ اور بچے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیوٹاؤن ایلیمنٹری سکول کو ضم کرنے کے خلاف سکول اساتذہ اور بچے احتجاج کر رہے ہیں۔