Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 اپریل 2017 کی تصاویر
پشاور: اخبار فروش یونین کے سابق رہنما ایوب اختر تقریب رونمائی ..
پشاور: اخبار فروش یونین کے سابق رہنما ایوب اختر تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
1
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
1
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر لوکل گورنمنٹ لائبریری کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر کے ایم سی آفیسرز کلب میں نو تعمیر شدہ ہال کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: سول سوسائٹی کے کارکنان کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: سول سوسائٹی کے کارکنان کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی کی نورین ودیگر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ پبلک سروس کمیشن کے متاثرین علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عوامی راج تحریک کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عوامی راج تحریک کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے عافیہ موومنٹ کی حامی خواتین مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سینئر صحافی ارشاد قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تھانہ سہالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
پشاور: یکہ توت منڈہ بیری میں بم دھماکے سے معذور ہونیوالا افتخار امداد کی اپیل کر رہا ہے۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیمبر خیبر پختونخوا میں سیمینار کے موقع پر حاجی افضل خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان وسیم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ کے دورہ کے موقع پر ایک مریض سے گفتگو کر رہی ہیں۔
پشاور: ناظم وفاق المداری عربیہ پاکستان قاری حنیف جالندھری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جے یو آئی فے کے سربراہ مولانا فصل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک ایمان وسیم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد یسد وال چاکنگ اور پوسٹرز کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ میڈیکل کی تعلیم جکے سسٹم کو بہتر بنانے ، پوسٹ گریجوایٹ کلاسز میں داخلوں اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر سندش ارشاد بیساکھی فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: تھانہ سہالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے بعد برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
لاہور: گوادر ریئل اسٹیٹ سیمینار کے وقع پر سی ای او بابر عباسی، ساجد عباسی، فرید حسین اور جنید عباسی سمیت دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: بزم وارث شاہ کے زیر اہتمام مقصود چغتائی کی کتاب تقریب رونمائی کے موقع پر ڈاکٹر نور المصطفیٰ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انار کلی میں گنپت روڈ پر آتشزدگی کے بعد دکاندار اپنا بچ جانیوالا سامان متاثرہ دکانوں سے نکال رہے ہیں۔
لاہور: انار کلی میں گنپت روڈ پر آتشزدگی کے بعد دکاندار اپنا بچ جانیوالا سامان متاثرہ دکانوں سے نکال رہے ہیں۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق مینا خیل جی پی ایس نمبر ایک خوئیداد خیل کے طلبہ میں مفت درسی کتب تقسیم کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر موضوع یوسفی میں آبنوشی سکیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ایشیاء کی پلی بم ڈسپوزل یونٹ کا حصہ بننے والی خاتون رافعہ قسیم بیگ بی ڈی یو کا ایڈوانس کورس مکمل کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ وصول کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو مشن احاطہ گراؤنڈ رائیونڈ میں پاکستان کی سلامتی کے لیے منعقدہ دعائیہ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو مشن احاطہ گراؤنڈ رائیونڈ میں پاکستان کی سلامتی کے لیے منعقدہ دعائیہ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جلالپور پیر والا میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر ناصر حمید خان کرغستان کے سفیر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ”گرمی آتے ہی سیزن شروع“ ایک محنت کش ائیرکولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ”گرمی آتے ہی سیزن شروع“ محنت کش ائیرکولر کیچار کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر خیبر پختونخوا اور فاٹا اجمل خان وزیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سٹوڈنٹس اور والدین مقامی ہوٹل میں تقریب تقسیم ایوارڈ کے موقع پر لگے سٹال دیکھ رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شبیرانصاری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ٹنڈوجام: مقامی سکول کی بچیاں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
ٹنڈوجام: مقامی سکول کی بچیاں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: انارکلی میں گنپت روڈ پرآگ لگنے سے متاثر ہونیوالی سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: ریسکیو اہلکار اسنارکل کے ذریعے انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے پانی ڈال رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے پانی ڈال رہا ہے۔
لاہور: ریسکیو اہلکار انارکلی میں گنپت روڈ پر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے پانی ڈال رہا ہے۔
لاہور: انارکلی میں گنپت روڈپر سجاوٹی اشیاء کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
َملتان: محنت کش روایتی موڑھے بنانے میں مصروف ہیں۔
ملتان:ملتان: ایک خاتون محنت کش روم ائیر کولر کی خسیں بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ایک ریڑھی بان سلاد کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
ملتان: ایک کار پینٹر لکڑی پر خوبصورت ڈیزائن بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: شجاع آباد کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران گیس پائپ لائن ڈالی جا رہی ہے۔
ملتان: نواب شجاع خان کا قلعہ خستہ حالی کا شکار ہے، متعلقہ حکام کی توجہ کی ضرورت ہے۔
َملتان: نواب شجاع خان کا قلعہ خستہ حالی کا شکار ہے، متعلقہ حکام کی توجہ کی ضرورت ہے۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر بلیغ الرحمن وفاق المدارس السلاویہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر بلیغ الرحمن وفاق المدارس السلاویہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر لائبریری کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں حفظان صحت کے اصولوں سے بے خبر شہری کھانا کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش فٹ پاتھ پر کیلے سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار چوکی کے باہر ایک ٹیکسی فٹ پاتھ پر جبکہ ٹریفک وارڈن کا موٹر سائیکل ون وے پر کھڑا ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری میں شریک گلوکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری میں شریک گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری میں شریک گلوکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری میں شریک گلوکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں منعقدہ مقابلہ گلوکاری میں شریک گلوکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن ملاقات کر رہی ہیں۔