
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 اپریل 2017 کی تصاویر
- لاہور: روحانی پیشوا صوفی غلام سرور نقشبندی کے سالانہ عرس ..
لاہور: روحانی پیشوا صوفی غلام سرور نقشبندی کے سالانہ عرس کے موقع پر جسٹس (ر) نذیر احمد غازی خطاب کر رہے ہیں۔
منگل 4 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے صوبائی رہنما ایوب شاہ خطاب کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔