
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 4 اپریل 2017 کی تصاویر
- لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ صوبائی ..
لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ صوبائی سکاؤٹس کمشنر کے طور پر بٹن دبا کر بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن پنجاب کے ماہانا نیوز لیٹر کے الیکٹرونک ورژن کا اجراء کر رہے ہیں۔
منگل 4 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے صوبائی رہنما ایوب شاہ خطاب کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔