Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 اپریل 2017 کی تصاویر
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ڈیمو کریسی ..
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے انٹرنز ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
5
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
بدھ
5
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکیورٹی اداروں کے اہلکار بیدیاں روڈ پر خود کش دھماکے سے متاثرہ وین سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بیدیاں روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میتوں کو کندھا دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ یو سی پی میں منعقدہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کا جی آئی ایس جرمن اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے بلدیاتی ایکٹ کے تحت کورس مکمل کرنے والے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ بلدیاتی ماسٹر ٹرینرز کے شرکاء میں کورس مکمل کرنے کے بعد اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سپیشل اولمپکس میں میڈلز جیتنے والے سپیشل کھلاڑیوں کے اعتراز میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام تقریری مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو شہزادہ بٹ، آفتاب احمد اعوان انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بیدیاں روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کو کندھا دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈیری شبقدر کا رہائشی رفیع اپنی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے اپیل کر رہا ہے۔
پشار: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی کا سوات ریجن گیمز کے موقع پرکھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انڈر 23گیمز کے موقع پر سوات اور دیرا پرکی کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور: انڈر 23گیمز کے موقع پر سوات اور دیرا پرکی کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پشار: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی سوات ریجن کی بیڈ منٹن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشار: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی سوات ریجن کی ہینڈ بال کی فاتح ٹیم ٹو ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشار: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی سوات ریجن کی ٹیبل ٹینس کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
کوئٹہ: 30فٹ سے بلند عمارتوں کی تعمیر پرپابندی کے باوجود شہر میں اونچی عمارتیں زیر تعمیر ہیں۔
کوئٹہ: انسکمب روڈ پر پانی کی قلعت کے باعث لوگ ایک فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہری میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تجاوزات کے خلاف کاروائی کے دوران ضبط ہونے والے سامان کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ دوکان میں فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: سورج گنج بازار میں مزدور سلائی مشین کے ڈبے گدھا ریڑھے پر باندھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: میکانگی روڈ پر میٹروپولیشن کارپوریشن کا عملہ تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: میکانگی روڈ پر میٹروپولیشن کارپوریشن کا عملہ تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: خواتین ڈی آئی او کے زیر اہتمام ہاتھ سے تیار کردہ افغانی دستکاری نمائش میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
کوئٹہ: خاتون آئی ڈی او کے زیر اہتمام ہاتھ سے تیار کردہ افغانی دستکاری نمائش میں دلچسپی لے رہی ہے۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سنٹرل پولیس آفس لاہور میں آر پی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان آل پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام ”پاکستان میں کاروباری آسانیاں“ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ کی طرف سے مرکزی دفتر میں سانحہ بیدیاں کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کے ہمراہ ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے انٹرنز کا گروپ فوٹو۔
پشاور: اہلیان ریگی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اولڈ ٹائر مارکیٹ کے تاجران اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے ڈسٹرکٹٹ چیئرمین ملک نعیم بازئی شہر میں جاری تجاوزات کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سباوون فارپیس اینڈ سٹینبل ڈویلپمنٹ اور ای پی آئی بلوچستان کے زیر اہتمام ایمونائزیشن پر ایک روزہ ایڈووکیسی ورکشاپ کے موقع پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ، نسیم ترین، ہما خاور اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری حاجی شنوگل خلجی، حاجی باز محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد جائے وقوعہ پر تعینات ٹریفک وارڈن شہریوں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کا کہہ رہا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ کے باہر حویلی لکھا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکرز یونین کے زیراہتمام بشیر احمد خان بختیار کی برسی کے موقع پر خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ڈائمنڈ جولری کی نمائش میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
لاہور: خواتین گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ڈائمنڈ جولری کی نمائش میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ کو قناعتیں لگا کر سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد اہل علاقہ جائے وقوعہ کے قریب جمع ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ کو قناعتیں اور خاردار تاریں لگا کر سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد پاک فوج کے جوان جائے وقوعہ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: زمین سے 12میٹر بلند تعمیر کیے جانیوالے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹریک کا سات کلومیٹر حصہ مکمل کیا جا چکا ہے۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ماڈل روڈز پر ٹریف، تجاوزات ، وال چاکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمے کے حولے سے ٹاؤن ہال میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ماڈل روڈز پر ٹریف، تجاوزات ، وال چاکنگ اور غیر قانونی پارکنگ کے خاتمے کے حولے سے ٹاؤن ہال میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث نمک منڈی میں تجاوزات کی بھرمار، دوکان داروں نے فٹ پاتھ پر سامان سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں نو پارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکل جس سے ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال کے بارہ گاڑیاں کھڑی ہیں جس کے باعث ایمر جنسی میں آنیوالوں کو مشکلات کاسامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن سٹی کے جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے حاجی پرویز خان، ناصر خان کی رہائش گاہ پر پیس اینڈ کلچرل کی چیئرپرسن مشال ملک ملاقات کے دوران گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: رحمت آباد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن میں مینا بازار کے موقع پر پرنسپل مسز فرح دیبا کے ہمراہ طالبات کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: رحمت آباد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن کی پرنسپل فرح دیبا ارشد مینا بازار کا افتتاح کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردا ر مسعود خان جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی سے چیف جسٹس ہائی کورٹ و چیف جسٹس شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات سید آصف حسین شاہ کا کمانڈر اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس سے انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کے بانی صدر سردار طاہر تبسم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
چکوٹھی: کمانڈنگ آفیسر کرنل طارق محمود، میجر ناصر کا غوثیہ ماڈل سکول کی سالانہ تقریب یوم والدین میں آمد پر ایم ڈی ادارہ سید حسین احمد گیلانی استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ثقافتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لی یا ر بل کیفے اور فرنیچرز کا بیرونی منظر۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی اداررو ں کے اہلکار جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی اداررو ں نے جائے وقوعہ کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی حکام نے جائے وقوعہ کو قناعتیں لگا کر سیل کررکھا ہے۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: بیدیاں روڈ پر دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مردم شماری ٹیم کی وین جائے وقوعہ پر کھڑی ہے۔