
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 6 اپریل 2017 کی تصاویر
- بنوں: جے یو آئی کے ضلع نائب ناظم ملک نعیم خان کی قیادت میں ..
بنوں: جے یو آئی کے ضلع نائب ناظم ملک نعیم خان کی قیادت میں پارٹی ورکر صد سالہ تین روزہ عالمی اجتماع کے لیے پارٹی جھنڈا اور غبارے ہوا میں اڑانے سے قبل اجتماعی دعا کر رہے ہیں۔
جمعرات 6 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے لوگوں نے دکانیں رکھی ہیں بارشوں کے موسم میں کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے بکرے کو لیے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔