
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 6 اپریل 2017 کی تصاویر
- پشاور: پی اے ایف کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پشاور میں ..
پشاور: پی اے ایف کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پشاور میں ایم ایڈ، بی ایڈ اور مونٹیسوری ڈپلومہ کورسز کے چھٹے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، ائیر وائس مارشل (ر) فائز امیر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعرات 6 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے لوگوں نے دکانیں رکھی ہیں بارشوں کے موسم میں کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے بکرے کو لیے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔