Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 8 اپریل 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں ایجوکیشن ..
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں ایجوکیشن روڈ میپ پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
8
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رانا مشہود احمد خان
ہفتہ
8
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو سندھ میوزیم میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو سندھ میوزیم میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو سندھی لینگویج اتھارٹی میں منعقدہ تقریب کے دوران کتاب کی رونمائی کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: گرونگر کے رہائشی حیسکو کیخلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات سے قبل وکلاء کا سینئر وکیل غنی ایڈووکیٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: اینٹی کرپشن موومنٹ بلوچستان کے آرگنائزر فصل محمد نورزئی اور دگیر پریر کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات سے قبل وکلاء کا سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اور علی احمد کرد ایڈووکیٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ووٹرز اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سینیٹر روزی خان کاکڑ اپنا وو ٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ اٹک ناصر محمود شیخ گورنمنٹ ڈگری کالج میں ضلع بھر کے طلبہ اور طالبات کو تقریری مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر انعام دے رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد گورنمنٹ ڈگری کالج میں ضلع بھر کے طلبہ اور طالبات کو تقریری مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر انعام دے رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد گورنمنٹ ڈگری کالج میں ضلع بھر کے طلبہ اور طالبات کو تقریری مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر انعام دے رہے ہیں۔
پشاور: انٹر میڈیاٹن پن باؤلنگ چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں کے ایم ڈی پشاور باؤلنگ ایلے ظفر اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل و صدر خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ خیبر پختونخوا باڈی بلڈنگ مقابلوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لٹل اینجل ہائی اسکول لطیف آباد: نمبر 10کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں پوزیشن ہولڈرز کا پرنسپل کے ساتھ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: دسویں جماعت کے امتحانات کے اختتام پر طالبعلم اپنے چہرروں پر رنگ لگائے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہر میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے تفریریح کے مقامات ناپید ہیں اس کے باوجود معروف شام داس پارک شادی ہالز کی پارکنگ کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: پھلیلی بھٹی گوٹھ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے علاقہ مکین سخت مشکلات کا شکارہیں۔
حیدر آباد: شہر میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث لوگ ایک فلٹر پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن تنویر احمد، صدر ٹیچرز یونین ریاض احمد تارڑ داخلہ مہم کے سلسلہ میں واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء سید رضا گیلانی اور رانا مشہود احمد خاں تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں وزیر اعلیٰ مباحثہ، تقریر اور مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈر طالبہ کو نقد انعام دے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کا نولکھا چرچ لاہور میں پاسٹر ڈاکٹر مجید ایبل کی مذہبی خدمات سلور جوبلی تقریبات کے موقع پر ملک بھر کے مرکزی پادری لیڈروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور:صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کا وزیر اعلیٰ تقریری مقابلہ جات میں حصہ لینے والی طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز مولانا فضل الرحمن اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز مولانا فضل الرحمن اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبداغفور حیدری، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے تین روزہ اجتماع کے دوسرے روز چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ پر واقع ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
لاہور: ایک مزدور گدھا ریڑھی پر ائیرکولروں کی باڈیاں رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: راوی روڈ پر واقع ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ سے دھواں نکل رہا ہے۔
لاہور: راوی روڈ پر واقع ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ سے دھواں نکل رہا ہے۔
راولپنڈی: نمک منڈی کے قریب لگے سٹال سے شہری کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک شخص مچھلی پکڑنے کے لیے پانی میں جال لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری پرانے جوتے خرید رہے ہیں۔
مظفر آباد: حالیہ بارشوں کے باعث دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ میں اضافہ دکھائے دے رہا ہے۔
لاہور: ایک مسافر ٹرین کے دروازے میں کھڑا ہو کر سفر کر رہا ہے جو کسی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہو سکتاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں معارف فاؤنڈیشن ترکی کے نمائندوں کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک راہگیر امام کعبہ صالح محد ابن ابراہیم کی بادشاہی مسجد کی آمد کے حوالے سے لگائی گئی فلیکس کو دیکھ رہا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: مزدور چوبچہ انڈر پاس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور چوبچہ انڈر پاس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور چوبچہ انڈر پاس کے کے پلر کے لیے سریا باندھ رہے ہیں۔
باغ: کرکٹ سٹیڈیم باغ کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: مریڑ حسن ریلوے ٹریک کے پاس مزدور روزگار کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ٹائیگر سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر ذیشان عرف شانی کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک کم عمر بچہ گدے پر بیٹھا مزدوری کے لیے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: کشمیر ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری اور آئی جی کشمیر بشیر میمن کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: فیملی ہسپتال میں سٹیبلائزیشن سنٹر کا افتتاح ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خیابان سر سید انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے ثقافتی ماڈل کا منظر۔
اٹک: کمشنر راولپنڈی عظمت محمود ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کے ہمرا گوردوارہ پنچہ صاحت کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گدھا ریڑھی پر بیٹھی خانہ بدوش خاتون اپنے شوہر کے سر سے جوئیں نکال رہی ہے۔
لاہور: شاہی قلعے کی سیروتفریح کے لیے آئے شہری بالکونی سے باہر کا نظارہ کر رہے ہیں۔