
Rana Mashood Ahmad Khan - Urdu News
رانا مشہود احمد خان ۔ متعلقہ خبریں

-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی یونیسف کی نمائندہ مس پینیلے آئرنسائیڈ سے ملاقات
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم یوتھ پروگرام اور موبی لنک کے درمیان معاہدہ
یہ معاہدہ رانا مشہود احمد خاں کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران طے پایا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور اقتصادی ترقی کو مستحکم کرنے کے لئے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
منگل 16 ستمبر 2025 -
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ تصاویر
-
لله*رانا مشہود احمد خان سے اسلامک کوآپریشن یوتھ فور م کی کابینہ کے ڈائریکٹر جنرل یونس سونمیز کی ملاقات
پیر 15 ستمبر 2025 - -
رانامشہودسے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
پیر 15 ستمبر 2025 - -
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
پیر 15 ستمبر 2025 - -
عوامی خدمت پر یقین ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہے گا‘رانا مشہود احمد خاں
وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلی مریم نواز سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں‘ خطاب
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رہیگا،رانا مشہود احمد خاں
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
ڈیجیٹل یوتھ ہب ،نوجوانوں کو کاروبار کےلئے200 بلین روپے کے بلاسود قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں،چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
ہفتہ 13 ستمبر 2025 -
-
نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے‘رانا مشہود احمد
آئندہ دو سے تین ماہ میں پاکستان کی پہلی ایڈولیسنٹ یوتھ پالیسی اور ای-اسپورٹس پالیسی متعارف کرائی جائے گی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
آج کا طالب علم کل کا لیڈر ، نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانا مشہود
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
یونیورسٹیوں میں طلبہ کیلئے گرین یوتھ موومنٹ کلبز قائم کئے جائیں گے،موسمیاتی چیلنجز سے ملکر نمٹنا ہے‘رانا مشہود احمد
حکومت نے ماحولیاتی تحفظ کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے،موسمیاتی چیلنجز سے ملکر نمٹنا ہے‘چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
یونیورسٹیوں میں طلبہ کیلئے گرین یوتھ موومنٹ کلبز قائم کئے جائیں گے،موسمیاتی چیلنجز سے ملکر نمٹنا ہے، رانا مشہود احمد خاں
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
نوجوان ڈیجیٹل یوتھ ہب پر رجسٹریشن کروا کے تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے انقلابی مواقع سے فائدہ اٹھائیں ،چیئرمین پی ایم یو پی رانا مشہود احمد خان
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم یوتھ پروگرام کی سالانہ رپورٹ کا اجرا ، ملک میں حالیہ سیلاب کے تناظر میں آئندہ تین سال میں 20 لاکھ نوجوانوں کو ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کی تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
پاکستان میں جلد ای اسپورٹس پالیسی اور متعلقہ ادارے بنائے جائیں گے، رانا مشہود
ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا نیفٹیک پروگرام شروع کیا ہے، ہمارے بچے اور بچیاں کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں رہیں گے، خطاب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
رانا مشہود کا پاکستان کی پہلی ای اسپورٹس فیڈریشن شروع کرنے کااعلان
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
جہلم اور سیالکوٹ میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کرکٹ ٹرائلز، ہزاروں نوجوانوں کی بھرپورشرکت
منگل 9 ستمبر 2025 -
Latest News about Rana Mashood Ahmad Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rana Mashood Ahmad Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ مضامین
رانا مشہود احمد خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.