Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 اپریل 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: شہدائے پولیس کے لواحقین پریس کلب کے سامنے مطالبات ..
کوئٹہ: شہدائے پولیس کے لواحقین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پیر
10
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیر
10
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں پہلے انٹر کالجیٹ آرٹس فیسٹیول کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان کے ہمراہ شرکاء کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلم اللہ کاکڑ پریس کانفرنس سے خطاب کرہرے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر علی مددجتک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں طالبات پینٹنگ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ کر رہی ہے۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں شریک طالبہ پینٹ کی ہوئی شرٹ دکھا رہی ہے۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں طالبات پینٹنگ بنا رہی ہیں۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ کر رہی ہے۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تین روزہ نقش آرٹس فیسٹیول میں ایک طالبہمٹی کا مجسمہ بنا رہی ہے۔
حیدر آباد: خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں منعقدہ تقریب تقسیم اسناد میں ڈائریکٹر احمد عبداللہ اساتذہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن اور ڈسٹرکٹ اٹارنی کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن اور ڈسٹرکٹ اٹارنی کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: جعفریہ الائنس کے سربراہ عباس کمیلی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: انسداد تجاوزات کا عملہ گاڑی کھاتہ کے قریب غیر قانونی تجاوزات ختم کر رہا ہے۔
حیدر آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت کتب میلے میں ایک فیملی کتب دیکھ رہی ہے۔
حیدر آباد: ٹنڈو حیدر کے رہائشی آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی رئیس غلام قادر مری کی رہائی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹورڈی سندھ سائیکل ریس کے شرکاء حیدر آباد بائی پاس سے گزر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹورڈی سندھ سائیکل ریس کے شرکاء حیدر آباد بائی پاس سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب کو مرکز اہل حدیث میں منعقدہ علماء کنونشن کے موقع پر پرویسر ساجد میر تلوار کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب کو مرکز اہل حدیث میں منعقدہ علماء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب کو مرکز اہل حدیث میں منعقدہ علماء کنونشن میں پروفیسر ساجد یر اور دیگر سلماء کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کاسی روڈ پر ایک مزدور ریڑھے پر سامان لادھے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ایس پی ٹریفک جاوید ملک، ڈی ایس پی شبانہ شہر کے دورے کے موقع پر تجاوزات کے خلاف گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات و پارکس خالد عیاض خان سفاری زو میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری سکیموں پر کام کی رفتار بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات و پارکس خالد عیاض خان سفاری زو میں جانوروں کو دی جانیوالی خوراک کے طلب نامے کی تفصیلات چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالف بٹ اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز میں سندر پار پاکستانیوں کی شکایات کے لیے قائم سہولت ڈیسک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
تلہ گنگ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز تلہ گنگ میں مڈیاں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء پولیس کے لواحقین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون مقامی ہوٹل میں منعقدہ حلال کانفرنس و نمائش میں لگے سٹال سے معلومات لے رہی ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں منعقدہ حلال کانفرنس و نمائش میں لگے ایک سٹال کا منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹویٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام ایلومینائی ڈنر کی تقریب کے شرکاء کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جامعہ منصورہ میں امام کعبہ الشیخ بن محمد ابراہیم آل طالب کی امامت میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ بن محمد ابراہیم آل طالب جامع مسجد منصورہ میں نماز فجر کی امامت کروا رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایس پی ٹریفک جاویر ملک، ڈی ایی سپی شبانہ کی ہدایت پر ٹریفک اہلکار کاسی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایس پی ٹریفک جاویر ملک، ڈی ایی سپی شبانہ کی ہدایت پر ٹریفک اہلکار کاسی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچہ لنڈا بازار میں پرانی پینٹیں کندھے پر رکھ کر رفروخت کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے زیر اہتمام ٹیکس ڈے کے موقع پر پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اور مفادات کے تصادم کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین بورڈ ٓاف انویسٹمنٹ مفتاح اسمعیل کو لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالی فیملی مور کے ماڈل کے ساتھ تصویر بنار ہی ہے۔
لاہور: محنت کش ایئرکولر کی خسیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ کی بیرونی دیوار جکے ساتھ پھینکا گیا کچرا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
لاہور:یوم دستور پاکستان کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی عمارت پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان میاں ریاض احمد کے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے دورہ کے موقع پر عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان میاں ریاض احمد کے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔