Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 اپریل 2017 کی تصاویر
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10 رکنی وفد کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ..
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10 رکنی وفد کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
منگل
11
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بنگلہ دیش
ڈاکٹر
منگل
11
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے طلبہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: ایک محنت کش سائیکل پر جوتے فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پانی کی قلت میں اضافہ کے باعث ایک شہری ہتھ ریڑھی ر گیلن رکھے پانی کی تلاش میں گھوم رہا ہے۔
کوئٹہ: کمرشل 2D کار سروس کے خلاف کاروائی کے دوران ٹریفک اہلکار گاڑی کے کاغذات چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: او بی ایس کے زیر اہتمام عالمی یوم رعشہ کی مناسب سے نکالی گئی ریلی کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر سلیم بڑیچ، ڈاکٹر عبدالباقی دورانی اور دیگر کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ہیلپنگ ہینڈ کے صدر ڈاکٹر شبیر زمان مندوخیل، ڈاکٹر انیسہ اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کمانڈنٹ میرین اکیڈمی کراچی کموڈ ور اکبر نقی اور بلوچستان یورنیرسٹی کی صوبیہ رمضان صحافیوں کو بلوچستان یونیورسٹی میں ہونے والے سیمینار کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
صوابی: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام رکن صوبائی اسمبلی شیراز خان کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا او آئی سی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسی احمد لعثمین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہاؤس میں وارسک ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی کے دوسرے منصوبے کے لیے مشاورتی خدمات کے لیے کنٹریکٹ ایوارڈ کے معادے پر دستخط کیے جار ہے ہیں، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین بھی موجود ہیں۔
بہاولنگر: کرکٹر شاہد خان آفریدی کاد ورہ بہاولنگر کے موقع پر بہاولنگر کینٹ میں بریگیڈکمانڈر راحیل سلیم و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الٰہی سے نیسپاک پروفیشنل آفسیرز ایسوسشی ایشن کے سابق صدر محمد جاوید گورایہ ملاقات کے دوران (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط اور سینئر نائب صدر امجد علی جاوا چیئرمین پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ماں اور بچے کی بہتر صحت سے متعلق نیوٹریشن ویک کی افتتاحی تقریب میں لیڈ ی ہیلتھ سپروائزرز میں ریکولرز کے آرڈرتقسیم کر رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ماں اور بچے کی بہتر صحت سے متعلق نیوٹریشن ویک کا افتتاح کر رہی ہیں ع۔
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10 رکنی وفد کا نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: اپنی سیفٹی کا خیال رکھتے ہوئے موٹر سائیکل سوار فیملی ہیلمٹ پہنے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ کے رہائشی تھانہ صادق آباد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اصغر مال انگت پورہ میں انتظامیہ کی طرف سے کھدائی کے بعد کام کو ادھورا چھوڑ دیا گیا جس سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر سکول کے بچے چھٹی کے بعد ریڑھی بان سے چیزیں خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: سکستھ روڈپر سکول کے باہر بچے برف کے گولے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث ایک محنت کش اپنی ریڑھی کے سائے میں بیٹھا فون پر بات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش واٹر کولر کی خسیں پیک کرنے کے بعد محفوظ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش واٹر کولر کی خسیں پیک کرنے کے بعد پیکنگ میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پولیس کی کارکردگی پر مبنی تنقیدی کھیل” چائے پانی“ پیش کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں سالانہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات کتابوں کے سٹالز دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں سالانہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات کتابوں کے سٹالز دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں سالانہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات کتابوں کے سٹالز دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں سالانہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات کتابوں کے سٹالز دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: عالمی امن اتحاد کونسل پاکستان کے زیر اہتمام جشن حضرت علی (رض) کے موقع پر ریلی میں گھوڑی رقص کر رہی ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طرق مسیح گل اپنے آفس مں ی معذور شخص کو امدادی رقم دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف لائرز ونگ کے سینئر نائب صدر ملک شجاعت جندران کی دعوت ولیمہ کے موقع پر مہر واجد عظیم و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تاریخ شاہی قلعے کا رات کے و قت خبوبصورت منظر۔
لاہور: ایک طالبہ دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔