Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 اپریل 2017 کی تصاویر
لاہور: شالیمار چوک کے قریب بدترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: شالیمار چوک کے قریب بدترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
بدھ
12
اپریل
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
بدھ
12
اپریل
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار خادم حسین وردگ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کیٹی کے احتجاجی کیمپ میں صدر پریس کلب رضا الرحمن اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران ریڈ زون کی جانب بڑھنے والے مظاہرین کو پولیس اہلکار روک رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران ریڈ زون کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام نکالی گئی احتجاجی ریلی سے حاجی رمضان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ میکانگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: اسپیشل مجسٹریٹ ببرک خان میکانگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کی نگرانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بروری روڈ سے ایک شہری گھڑا خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔
کوئٹہ: چیئرمین مائیلو شہید ٹرسٹ کی بیوہ شاہدہ مظفر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف کیرج فیکٹری میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف کیرج فیکٹری میں تیار کی جانے والی ریل گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی ریلوے محمد یوسف کیرج فیکٹری کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے افغان سفیر عمر زاخیلوال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کے ہمراہ بلوچستان کے نوجوان وکلاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کے ہمراہ بلوچستان کے نوجوان وکلاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش مٹی کے برتن گاڑی میں لوڈ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: چاندنی چوک کے علاقہ میں خانہ بدش خاتون کچرا دان سے کار آمدا شیاء تلاش کر ہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ کی بے ہنگم ٹریفک سے بے خبر ٹریفک وارڈن ایک شہری کو روکے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، بی بی ایچ ہسپتال میں ایک ایمبولینس کھڑی کھڑی ناکارہ ہو ری ہے۔
راولپنڈی : وائس چانسلر پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رائے نیاز احمد ٹینس اور باسکٹ بال کورٹس کا افتتاح کر ہے ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ کے ہسپتال کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ کے ہسپتال کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی ریولے محمد یوسف کا کیرج فیکٹری کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق واہگہ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: سروسز ہسپتال میں پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہورکرنل (ر) مبشر جاوید کا سٹریٹ چلدرن کے عالمی دن کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے کے زیر زمین تعمیر کردہ حصے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سے چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آنیوالے سکھ یاتریوں کے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچنے پر سکھ یاتری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: شالیمار چوک کے قریب بدترین ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کی نائب صدر مسرت چیمہ کی قیادت میں حلقہ این اے 124کی خواتین گندے پانی کی بوتلیں اٹھائے احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے تیار کیے جارہے زیر زمین حصے کا منظر۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین رحمت آباد میں ڈینگی سیمینار کے موقع پر چیئرمین ڈھوک منشی اور پرنسپل کے ہمراہ طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات ملک تنویر اسلم انجینئرنگ ریفارمز سٹرکچر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط نائب صدر امجد علی جاوا کے ہمراہ پٹیرٹرنر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10رکنی وفد کا تاریخی شاہی قلعہ کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10رکنی وفد کا بادشاہی مسجد کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: بنگلہ دیشی میڈیا کے 10رکنی وفد کا مسجد وزیر خان کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف دینی جماعتوں کے رہنما مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا ہیموفیلیا اور کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں میں قاضی عبدالعزیز چشتی تحائف تقسیم کر رہے ہیں، منو بھائی بھی موجود ہیں۔
لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا ہیموفیلیا اور کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں میں قاضی عبدالعزیز چشتی تحائف تقسیم کر رہے ہیں، منو بھائی بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب ملک ندیم کامران پبلک پروائیویٹ پارٹنرشپ کی 29ویں سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔