Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 3 مارچ 2008 کی تصاویر
درہ آدم خیل،جرگہ پر خودکش حملے میںجاںبحق ہونیوالے قبائلیوں ..
درہ آدم خیل،جرگہ پر خودکش حملے میںجاںبحق ہونیوالے قبائلیوں کی تدفین کیلئے قبریں تیار کی جا رہی ہیں۔
پیر
3
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جرگہ
پیر
3
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،ایک یوٹیلٹی سٹور کے باہر خواتین اشیائے خوردنوش کی خریداری کیلئے لڑ رہی ہیں۔
باڑہ،متحارب گروپوں میں مسلح تصادم کے بعد پولیس اہلکار پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔
باڑہ،متحارب گروپوں میں تصادم کے بعد ہلاک ہونیوالے افراد کے اہلخانہ احتجاج کے موقع پر فورسز کی جانب سے آنسو گیس پھینکے جانے کے بعد محفوظ مقام کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
اسلام آباد،معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نظربندی کیخلاف احتجاج کے موقع پر ایک خاتون معزول چیف جسٹس کی تصویر اُٹھائے ہوئے ہے۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی رہائشگاہ کی طرف بڑھنےوالے سول سوسائٹی کے ارکان اور وکلا پر آنسو گیس فائر کر رہے ہیں۔
باڑہ،خیبرایجنسی میں 2 متحارب گروپوں میں تصادم سے ہلاک ہونیوالے افراد کی نعشیں تدفین کیلئے لے جائی جا رہی ہیں۔
لاہور،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی،طلبا تنظیم کے کارکن غزہ میں اسرائیلی ظلم کیخلاف احتجاج کے موقع پر اسرائیلی اور امریکی پرچم جلا رہے ہیں۔
درہ آدم خیل،ایک شخص خودکش حملے میں جاںبحق ہونیوالے قبائلی کی قبر تیار کر رہا ہے۔