
Jirga - Urdu News
جرگہ ۔ متعلقہ خبریں
-
کمشنر سبی ڈویڑن اسد اللہ فیض کاجرگہ ہال سبی کا دورہ ، ہال کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
صوابی ،گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف صارفین سراپا احتجاج بن گئے
مشران کا غیر قانونی لوڈ شیڈنگ بند نہ کرنے پر جہانگیرہ روڈ بند کرنے کا اعلان
جمعرات 28 اگست 2025 - -
امبار اتمان خیل چارگلی میں سید خان کور کے درمیان پرانی زمین کا تنازع جرگے کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
مہمند لویا جرگہ پاکستان نے باجوڑ آپریشن متاثرین کی955خاندانوں میں 11ملین کا فوڈ پیکیج تقسیم کردیا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
mنوشہرہ ،اجتماعی زیادتی کیس ،تینوں ملزمان کو باعزت بری
ہفتہ 23 اگست 2025 -
جرگہ سے متعلقہ تصاویر
-
بھائیوں کے جائیداد کا تنازعہ چل رہا ہے حاجی حنیف داوی اس معاملے سے دور رہے ، ڈاکٹر مصطفی کاکڑ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
باجوڑ، پاک فوج کا کامیاب آپریشن، علاقہ ترخو کلیئر، نقل مکانی کرنے والوں کو واپسی کی اجازت
باجوڑ کے علاقے ترخو سے 7 ہزار 984 افراد رضاکارانہ طور دوسرے علاقوں کی جانب منتقل ہوئے تھے
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ڈی آئی جی بنوں کا مشران کے ساتھ جرگہ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ایبٹ آباد ،خاتون سے زیادتی کے تنازع پر غیر قانونی جرگہ، 2افراد گرفتار
بدھ 20 اگست 2025 - -
-زیارت کا واقعہ افسوسناک فریقین کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرکے اختلافات کو جرگے کے ذریعے حل کریں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
بدھ 20 اگست 2025 - -
ایبٹ آباد،غیرقانونی جرگہ اور زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان گرفتار
بدھ 20 اگست 2025 -
-
عوامی نیشنل پارٹی کی زیرِ اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس
اتوار 17 اگست 2025 - -
قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، سرکاری فنڈزکا 10 فیصدیہ گروہ لیجاتے ہیں، فضل الرحمان
حکومت کی رٹ کے حوالے سے یہ بڑا سوالیہ نشان ہے، معاملات حل کرنے کے بجائے طاقت ور ادارے اپنی اتھارٹی قائم کرنے کے چکر میں ہیں، سربراہ جے یو آئی
اتوار 17 اگست 2025 - -
23 اگست اسلام آباد امن مارچ کے لیے پارٹی کارکنان کو فوری کانفرنسز منعقد کرنے کی ہدایت ، میاں افتخار حسین
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سپیکر کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی جرگہ ہال میںفیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس
جمعرات 14 اگست 2025 - -
باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی ہورہی ہے لارج سکیل آپریشن نہیں، چیف سیکرٹری کی وضاحت
علاقے میں سڑک کے آس پاس موجود گھروں کو کلیئر کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ جلد ہی علاقہ مکمل طور پر محفوظ قرار دے دیا جائے گا؛ شہاب علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی جمعرات 14 اگست 2025 -
-
علاقے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے قبائلی عمائدین کا تعاون اہم ہے، آ ئی جی ایف سی بلوچستان
بدھ 13 اگست 2025 - -
آ ئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عابد مظہر کالورالائی ڈویژن کا دورہ
بدھ 13 اگست 2025 - -
باجوڑ میں مارٹر گولہ گرنے سے جاں بحق 3 افراد کو دفنانے سے انکار
عوام نے احتجاجاً لاشوں کو ماموند بادسیاہ روانہ کرکے احتجاج کرنے کا اعلان کردیا
ساجد علی بدھ 13 اگست 2025 -
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا باجوڑ سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے امداد کا اعلان
امن و امان کی بدولت گھر چھوڑنے والوں کو 50 ہزار روپے فی خاندان دیئے جائیں گے، ٹارگٹڈ کارروائی مکمل ہونے کے بعد پھر ان کو 25 ہزار روپے فی خاندان دیں گے؛ وزیراعلیٰ علی امین ... مزید
ساجد علی بدھ 13 اگست 2025 -
Latest News about Jirga in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jirga. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جرگہ سے متعلقہ مضامین
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
پاکستان مخالف تنظیموں کی ڈور”را“کے ہاتھ میں
لندن میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کی منصوبہ بندی وطن سے غداری کے صلے میں ہمیشہ ذلت ور وسوائی مقدر بنتی ہے
-
قبائلی جرگہ اور طالبان سے مذاکرات
مولانافضل الرحمان قبائلی جرگہ کو ہی مذاکراتی عمل میںسب سے زیادہ موثر قرار دےچکے ہیںحکومتی سطح پر طالبان سے مذاکراات کی باقائدہ پالیسی کےاعلان سے تقریباََ ایک سال قبل ہی گزشتہ دورحکومت میںمولانافضل ..
-
جرگہ سسٹم،،، حقائق کیا ہے؟
جرگہ دراصل علاقےکے معززین اوراثرورسوخ رکھنے والےبڑے بوڑھوںپر مشتمل ہوتا ہے جو تنازعات کو سنتےاور فوری فیصلہ کرتے ہیں۔جرگوںنےماضی میںبے شمارفیصلے حق وانصاف کی بنیاد پر ہی کیے
-
سوات میں پہلا خواتین جرگہ کیا اس معاشرے میں تبدیلی آسکتی ہے؟
پنچائتوں اور جرگوں کی تمام تر قباحتوں کے باوجود لوگوں کی اکثریت تھانہ کچہری سے قبل ہی اپنے مسائل کومل بیٹھ کر حل کروانا چاہتی ہے اگر قانونی طور پر ان جرگوں کو کچھ اختیارات دے دیئے جائیں اور ان میں ..
-
حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کی تیاری
تیاری پہلی بار ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور خواتین کی دکھائی گئی تصاویر دیکھ کر جرگہ کے ارکان اور انتظامیہ کے زخم مزید تازہ ہو گئے۔
مزید مضامین
جرگہ سے متعلقہ کالم
-
بدقسمت بٹگرام کا خادم ۔۔۔۔ فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے
(شیراز احمد شیرازی)
-
درہ خیبر ۔۔۔ ایک عجوبہ
(زیشان ہوتی)
-
امریکا اور افغانستان کی دلدل۔ آخری قسط
(میاں محمد ندیم)
-
امریکا اور افغانستان کی دلدل۔(قسط نمبر5)
(میاں محمد ندیم)
-
پشاور کی تاریخ میں قلعہ بالا حصار کا کردار
(زیشان ہوتی)
-
قیادت کا امتحان
(خالد محمود فیصل)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.