Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 مارچ 2008 کی تصاویر
لاہور،نیول وار کالج پر خودکش حملہ کے بعد نیوی اہلکار ایک ..
لاہور،نیول وار کالج پر خودکش حملہ کے بعد نیوی اہلکار ایک نعش کو کالج سے باہر لے جا رہے ہیں۔
منگل
4
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
حملہ
خودکش حملہ
منگل
4
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
لاہور،خودکش حملے سے تباہ ہونیوالی نیوی وار کالج کی بیرونی دیوار کے قریب پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکار تفتیش میں مصروف ہیں۔
لاہور،نیول کالج پر خودکش حملوںکے بعد نیوی کے اہلکار امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں۔
واہگہ،بھارتی شہری کشمیر سنگھ رہائی کے بعد بھارتی حدود میں اپنے بیوی اور دیگر حکام کے ہمراہ تصویربنوا رہا ہے۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں نیول کالج میںخودکش حملہ کے بعد آگ لگی ہوئی ہے۔
لاہور،امدادی ٹیمیں نیول کالج میں خودکش حملہ کے بعدامدادی کاموںمیں مصروف ہیں۔
لاہور،واہگہ بارڈر پر بھارتی شہری کشمیر سنگھ وطن واپسی سے قبل ہاتھ لہرا کر شکریہ ادا کر رہا ہے۔
لاہور،امدادی اہلکار نیوی وار کالج میں خودکش حملہ سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش ایمبولینس میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور،نیول وار کالج میں خودکش حملے کے بعد امدادی اہلکار کارروائیوںمیں مصروف ہیں۔
کراچی،ہزاروں شہری،طلبا ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی،ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر سکول کے طلبا ڈچ حکومت کا تابوت بنائے ریلی میں شریک ہیں۔
پشاور،2متحارب گروپوں میںہونیوالے مسلح تصادم سے ہلاک ہونیوالے ایک شخص کی میت تدفین کیلئے لے جا رہے ہیں۔
افغانستان،خودکش کاربم دھماکے کے بعد نیٹو فورسزکی گشتی ٹیم گشت کر رہی ہے۔