Suicide Attack - Urdu News
خودکش حملہ ۔ متعلقہ خبریں
-
پہلی مرتبہ بی ایل اے کا بڑے اور منظم درجے کا شخص قانون کی گرفت میں آیا ہے،میر سرفراز احمد بگٹی
پیر 18 اگست 2025 - -
دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنے والا لیکچرار 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
پیر 18 اگست 2025 - -
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
پیر 18 اگست 2025 - -
یوم آزادی پربلوچستان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سرفرازبگٹی
پیر 18 اگست 2025 - -
یوم آزادی پر بلوچستان میں خود کش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سرفراز بگٹی کا دعویٰ
پیر 18 اگست 2025 -
خودکش حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
یوم آزادی پر صوبے میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان
منظم انداز میں پاکستان کو توڑنے کی سازش کی جارہی ہے، اس طرح پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ ہماری ایجنسیاں، حکومت اور ہر کوئی پریشان ہے، اس دہشتگردی کو کچھ اور نام دیا جاتا ہے؛ ... مزید
ساجد علی
پیر 18 اگست 2025 - -
سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردی کی فنڈنگ کے الزام میں گرفتار ملزم سعید کی درخواست ضمانت مسترد کردی
پیر 11 اگست 2025 - -
شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی
اتوار 3 اگست 2025 - -
مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم دہشتگرد کا بھائی نکلا
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
بٹگرام۔ہفتہ شہدائے پولیس۔ایس پی شعبہ تفتیش افتخار کی افسران ،جوانوں کے ہمراہ شہداء کی قبروں پر حاضری۔ قومی پرچم لہرایا ،پولیس دستہ کی سلامی
جمعہ 1 اگست 2025 - -
کراچی‘ سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، چائنیز پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
پیر 28 جولائی 2025 -
-
کراچی، سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی منگھوپیرمیںکارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک
پیر 28 جولائی 2025 - -
کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے3 دہشتگرد ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل تھا، مارے گئے دہشت گردوں سے کلاشنکوف، 2 ٹی ٹی پستول، گرنیڈ، خودکش جیکٹس اور ڈائری برآمد، ہلاک دہشت گردوں میں ... مزید
فیصل علوی
پیر 28 جولائی 2025 - -
پرانی سبزی منڈی خودکش حملے کے شہداء کی8ویں برسی ، لاہور پولیس کا شہداء کوخراج ِ تحسین
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کوسلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ْ لاہور پولیس کی342 افسران و اہلکاروں نے فرض کی راہ میں اپنی جانیں نچھاور کی ... مزید
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
لاہور پولیس گارڈ کی ارفع کریم ٹاور پرانی سبزی منڈی خودکش حملے کے شہدا کی قبور پر حاضری،سلامی پیش کی
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ملک بھرمیں ساڑھے چارسال کے دوران 79 خود کش حملے، 690 افراد جاں بحق
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
پشاور ، خودکش بمبار کے 3 سہولت کاروں کی ضمانت خارج ، جیل میں رکھنے کا حکم
بدھ 23 جولائی 2025 - -
ہنگو، پولیس کا خارجی دہشت گردوں کیخلاف بڑا آپریشن4 خوارجی ہلاک ، ڈی پی اواور ایس ایچ او شدید زخمی
خارجی دہشتگردوں کے خلاف دوآبہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن ”زرگیری“، ”شناوڑی“ اور گردونواح کے علاقوں میں کیا گیا ، دہشتگردوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی، زخمی افسران ... مزید
فیصل علوی
ہفتہ 19 جولائی 2025 - -
پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی
جمعہ 18 جولائی 2025 - -
پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام،5 مبینہ افغان خودکش حملہ آور گرفتار،سیکیورٹی ذرائع
جمعہ 18 جولائی 2025 -
Latest News about Suicide Attack in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Suicide Attack. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خودکش حملہ سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے خودکشی بے وجہ نہیں ہوتی
خود کشی سے مراد ہے اپنی جان خود لینا اور موت کو گلے لگانا۔خود کشی اسلام میں حرام قرار دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔ہاں! مشکل ضرور ہوتا ہے زندگی کاسفر طے کرنا مگر بہر حال طے تو کرنا ہے۔
-
بت پرست یا بت شکن
یہ پاکستان کاتلخ تجربہ ہے کہ ایران نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کاہمیشہ ساتھ دیا،وہ چاہ بہارکی صورت میں ہویاپھرکوئی اورمعاملہ،اس نے مسلکی بغض میں بت پرستوں سے ہاتھ ملانے میں کوئی عارمحسوس نہیں ..
-
گنڈاسہ دبیا ہی رہن دیو
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں جمعے کی نماز کے لئے آئے مسلمانوں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب مسلمان جن کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اللہ کو پیارے ہو گئے
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
کابل اوراس کے گرد ونواح میں امریکی مددسے داعش کے ٹھکانوں پرایک بھرپورحملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں حملوں میں کمی آئی ہے،اگرچہ شورش پسند چوری چھپے ٹرک بم حملوں کیلئے گولہ بارود لانے میں کامیاب ہوجاتے ..
-
سانحہ پاراچنار اور احمد پورشرقیہ۔۔ قوم نے عید سادگی سے منائی
رمضان المبارک ہی کے آخری عشرے میں بلوچستان کے علاقہ پارا چنار کے پر رونق علاقے میں خودکش حملہ کے نتیجہ میں کئی قیمتی جانیں چلی گئیں تھیں جس نے اہل وطن کو غمزدہ کردیا تھا ، اس سانحہ کے بعد آرمی چیف ..
مزید مضامین
خودکش حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.