
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 28 اپریل 2017 کی تصاویر
- لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ، لاہور ..
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ، لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ کی قیادت میں اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے ٹھوکر سے روانگی کے موقع پر ایک دولہا اور باراتی حکومت کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
جمعہ 28 اپریل 2017 کی مزید تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان متعلقہ ٹیم کو اپنے کوائف فراہم کرکے مردم شماری کے عمل کا آغاز کر رہی ہیں۔