Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 8 مئی 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: کبوتر تربوز کھا رہے ہیں۔
حیدر آباد: کبوتر تربوز کھا رہے ہیں۔
پیر
8
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
8
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل کے ریجنل کو آرڈینیٹر عنصر سجاد بھٹی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید جناح ہال میں رمضان بازاروں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید جناح ہال میں رمضان بازاروں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:خانہ بدوش بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ہینڈ پمپ کے نیچے نہا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں تھیلیسیمیا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: دو بچیاں شدید گرمی میں پیاس بجھانے کے لیے ہینڈ پمپ سے پانی پی رہی ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ فیصل صالح حیات کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق کابیہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے البراج گروپ کے انٹر نیشنل کا وفد ملاقات کرر ہا ہے۔
پشاور: حمزہ فانڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے سی سی پی او طاہر خان خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تین رزہ ہنر میلے میں کالاش خواتین ثقافتی رقص پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: ہنر میلے میں نامور گلوکارہ سائرہ نسیم پرفارم کر رہی ہیں۔
پشاور: محفل موسیقی میں شاہد ملنگ پرفارم کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹور ازم کارپوریشن کے تین روزہ ہنر میلے میں آیا ایک بچہ فیس پیٹنگ بنوا رہا ہے۔
پشاور: تین روزہ ہنر میلے میں خواتین کے لیے منعقدہ مقابلے میں ایک خاتون آر چری کر رہی ہے۔
پشاور: خواتین ثقافتی لباس پہنے تین روزہ ہنر میلے میں شریک ہیں۔
ملتان: ایک موٹر سائیکل سوار اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
ملتان: مزدور سیوریج کے کنسٹرکشن ورک میں مصروف ہیں۔
ملتان: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر ایک مریض بچی کو خون لگایا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ جھنگ روڈ پر پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ایوب ریسرچ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں پوزیشن ہولڈر طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ جھنگ روڈ پر پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ایوب ریسرچ سنٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک مزدور گدھی ریڑھے سے برف اتار رہا ہے۔
لاڑکانہ: جیلس بازار میں قائم تجاوزات کا منظر۔
حیدر آباد: پرنسپل رائل کیمبرج سکول نگہت سرفراز نعتیہ مقابلہ میں پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار کسی خطرے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ٹرین کے سامنے سے ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور آم کریٹوں میں پیک کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: مزدور آم کریٹوں میں پیک کرنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر مریض بچوں کو خون لگایا جا رہا ہے۔
سرگودھا: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر مریض بچوں کو خون لگایا جا رہا ہے۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ٹھنڈے مشروب پی رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش اپنی ورکشاپ میں پنگھے بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی : موٹر سائیکل سوار فیملی گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے گنے کا رس پی رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ہتھ ریڑھی پر سامان لادھے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے انگوری ڈیم میں نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے انگوری ڈیم میں نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے انگوری ڈیم میں نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے انگوری ڈیم میں نہا رہا ہے۔
حیدر آباد: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر ایک مریض بچی کو خون لگایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: فاطمہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: فاطمہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: ٹریکٹر ٹرالی اوور لوڈنگ کے باعث ٹریفک کو متاثر کر رہی ہے۔
لاہور: خواتین کسان کھیتوں سے اضافی جڑی بوٹیاں کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: ایک معمر کسان پیاز چننے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے پروفیسر میاں محمد اکرم کی قیادت میں تنظیم اساتذہ پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین بے نظیر انکم سپوٹر پروگرام ماروی میمن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور اومان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی بن عبداللہ مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک خاتون اپنی بچی کے لیے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اومان کے وزیر یوسف بن علوی بن عبداللہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اومان کے وزیر یوسف بن علوی بن عبداللہ کی قیادت میں وفد سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں اورپھولوں کو پانی لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایکسپریس وے پری شدید ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر بلیغ الرحمن شفاع تعمیر ملت یونیورسٹی کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شفاع تعمیر ملت یونیورسٹی کیطالبات کا ڈگریاں وصول کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر بلیغ الرحمن شفاع تعمیر ملت یونیورسٹی کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن انجینئر بلیغ الرحمن شفاع تعمیر ملت یونیورسٹی کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک طالبعلم کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی طرف سے حافظ عبدالرؤف، شاہد غفور پراچہ، حافظ عبدالرحمن مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر اعجاز منیر کے ہمراہ نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے وفد کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین ممبر مجلس عاملہ سنٹرل بار کے اراکین سے حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن امریکہ کی رہنما نگہت خان کا تقریب میں مقامی لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: منڈی موڑ آئی جے پی روڈ پر پیدل سڑک کراس کرنے والوں کے لیے بنائے جانیوالے پل کا جنگلہ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے جبکہ خرانچہ فروشوں نے بھی قبضہ جما رکھا ہے۔
راولپنڈی: جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو خون لگایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو خون لگایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو خون لگایا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام کے تحت منی رگبی پروگرام میں شریک بچوں کا ہیڈ کوچ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔