
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 8 مئی 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: منڈی موڑ آئی جے پی روڈ پر پیدل سڑک کراس کرنے والوں ..
راولپنڈی: منڈی موڑ آئی جے پی روڈ پر پیدل سڑک کراس کرنے والوں کے لیے بنائے جانیوالے پل کا جنگلہ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے جبکہ خرانچہ فروشوں نے بھی قبضہ جما رکھا ہے۔
پیر 8 مئی 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین بے نظیر انکم سپوٹر پروگرام ماروی میمن ملاقات کر رہی ہیں۔