Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 مئی 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ..
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا معروف پاکستانی نژاد فرانسیسی شیف سلویسٹری وحید اور جوناتھن وحید کے پکائے گئے کھانے کی دعوت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
منگل
9
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم اورنگزیب
منگل
9
مئی
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: گیریژن کمانڈر پنو عاقل میجر جنرل ظفر اللہ خان کا پنو عاقل انسٹیٹیوٹ ٹیکنیکل ایجوکیشن میں کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے طلباء کے ساتھ گر وپ فوٹو۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ڈیفنس ریدیڈینٹ سوسائٹی کے دس رکنی وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ڈیفنس ریدیڈینٹ سوسائٹی کے دس رکنی وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کمشنر کراچی اعجاز احمد خان انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹرارشد عبداللہ وہرہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹرارشد عبداللہ وہرہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ بھر میں جاری انٹر کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مرکز اسلامیہ کالج کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ بھر میں جاری انٹر کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مرکز اسلامیہ کالج کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ بھر میں جاری انٹر کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مرکز اسلامیہ کالج کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ بھر میں جاری انٹر کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مرکز اسلامیہ کالج کے دورہ کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کراچی: دی پروفیشنلز نیٹ ورک کے تحت نجی ہوٹل میں منعقدہ اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کانفرنس کے دوران سی آئی او ٹی پی این محمود ترین اور معروف بزنس مین معاشی تجزیہ کار عتیق الرحمن مہمان خصوصی گونر سندھ محمد زبیر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: زیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ بھر میں جاری انٹر کے امتحانات کی نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مرکز عائشہ باوانی کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر پاک کوریا بزنس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ”وژن 2025ء“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر پاک کوریا بزنس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ”وژن 2025ء“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گونر سندھ محمد زبیر جاپان کے لیے نامزد پاکستانی سفیر اسد محمد خان سے گونر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: میونسپل کارپوریشن کے دورے کے دوران گونر سندھ محمد زبیر میئر کراچی وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ سے ملاقات کرر ہے ہیں۔
کراچی: میونسپل کارپوریشن کے دورے کے بعد گونر سندھ محمد زبیر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: امن فاؤنڈیشن کی چیئرمین فائزہ نقوی ورلڈ اکنامک فورم ڈربن میں سوشل انٹر پرینیور آف دی ائیر ایوارڈ 2017وصول کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17پر پیش رفت اور سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18کی تجاویز کا جائزة لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان سے ڈی جی اے ایس ایف جنرل میجر جنرل علی عباس حیدر ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے سعودی عرف کے انفارمیشن اینڈ کلچر کے وزیر ڈاکٹر عواد بن صالح العواد لاقات کر رہے ہیں۔
کینبرا: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات دورہ آسٹریلیا کے دوران گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں دانش سکول اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں سرکاری سکولوں میں اضافی کلاس رومز کی تعمیر جکے منصوبہ کا جائزہ لینے کے حوالے سے محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے میں پیش رفت سے متعلق ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: مختلف تنظیموں کے مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھرمیں بغلے گرمی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں کھڑے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک ریچھ اٹھکیلیاں کر رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک لودھڑ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں نہا رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک لودھڑ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں نہا رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک لودھڑ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں نہا رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ہتھنی سوزی کو گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہلایا جا رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک چیتا گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر برف کو چاٹ کر گرمی کی شدت کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر برف کو چاٹ کر گرمی کی شدت کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر برف کو چاٹ کر گرمی کی شدت کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی لیسکو ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ امریکن ریاست میسوری سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مائیکل اے دولف اور دیگر امریکن وکلاء کا گروپ فوٹو، ہائیکورٹ کے سینئر جج مامون رشید شیخ بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور پنجاب سوشل سیکیورٹی ہیڈ آفس میں ورکرز پارٹیسپیشن فنڈز کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فائر بریگیڈ کے اہلکار باڑہ مارکیٹ کے ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہی ں۔
راولپنڈی: باڑہ مارکیٹ کے ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ سے شعلے نکل رہے ہیں۔
راولپنڈی: باڑہ مارکیٹ کے ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ سے شعلے نکل رہے ہیں۔
راولپنڈی: پھل فروش نے خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: پھل فروش نے خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: پھل فروش خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجانے میں مصروف ہے۔
پشاور: فرنٹ نیشنل پارٹی کی چیئرپرسن حنا منظور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی اینش جکے صوائی صدر ڈاکٹر اسفندیار آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شمالی وزیرستان کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فصل الرحمن شمولیتی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص لیاقت باغ فٹ باتھ پر بچوں کی اشیاء سجائے درخت کے سائے تلے لیٹا ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث ایل پی جی سلنڈر اٹھائے رواں ہے۔
راولپنڈی: تیز دھوپ میں واپڈا اہلکار پول پر کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر خاتون راجہ بازار میں عینکیں سجائے خاتون گاہک کو دکھا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ریڑھے پر سامان لادے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام کشمیر کے طلباء سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام کشمیر کے طلباء سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام کشمیر کے طلباء سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: قومی سلامی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے یورپی یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر محمد امین الحسنات شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور ایئر یونیورسٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام پالیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب معروف پاکستانی نژاد فرانسیسی شیف سلویسٹری وحید برادران سلویسٹری وحیداور جوناتھن وحید کے پکائے گئے کھانے کی دعوت میں شریک ہیں۔