Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 مئی 2017 کی تصاویر
قصور: ڈی سی او عمارہ خان بلڈنگ ریسٹ ہاؤس پر نمر لگا کر خانہ ..
قصور: ڈی سی او عمارہ خان بلڈنگ ریسٹ ہاؤس پر نمر لگا کر خانہ شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر رہی ہیں۔
جمعرات
11
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
11
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: پریس کلب کے باہر تھانہ فیکٹری ایریا کا رہائشی غلام مرتضیٰ اپنے گھر پر قضہ کرنیوالے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاجاً خود کشی کے لیے گلے میں پھندا ڈال کر درخت پر کھڑا ہے، جسے بعدازاں پولیس نے مذاکرات کے بعد نیچے اتارا۔
لاہور: ایک ایپکا ملازم گلے میں سبزیاں لٹکائے احتجاج میں شریک ہے۔
لاہور: ایپکا ملازمین کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی مکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پکڑے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر کھڑے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکا راپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے ایپکا ملازمین کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب بڑھنے سے روک رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر پنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل سینٹ اینتھونی سکول کے ملازمین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ساؤتھ ایشیا پارٹنر شپ پاکستان کے زیر اہتمام قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے مشاورتی اجلاس برائے تعلیم فروغ رواداری سے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان مفتی خطاب کر رہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل و دیگر ساتھ بیٹھے ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئر پرسن ڈاکٹر یاسمین راشد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر درخت پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش کرنیوالے غلام مرتضیٰ کی والدہ اپنے بیٹے کو نیچے اترنے کے لیے التجا کر رہی ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پیکج 3ڈپو کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر ساجد محمود چوہان لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی بارے فیلڈ کو آرڈینیٹر کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان ٹڈی اے سٹی کے لیے حاصل کی جانیوالی اراضی کے معائنے کے موقع پر متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، فرید احمد پراچہ، امیر العظیم و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہٰی سینئر مسلم لیگ رہنماء ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی ولینشیا ٹاؤن میں آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈی جی سپورٹس جنید خان کا جے ایس اکیڈمی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈی جی سپورٹس جنید خان جے ایس اکیڈمی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی رمضان المبارک کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پنجاب بار، لاہور بار، بلوال بار ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ڈیرہ غازی خاں بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن معروف گلوکار وارث بیگ کا اعزازی ایڈوائزر کی تقرری کا لیٹر دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ایل او سی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔