
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 11 مئی 2017 کی تصاویر
- لاہور: پریس کلب کے باہر تھانہ فیکٹری ایریا کا رہائشی غلام ..
لاہور: پریس کلب کے باہر تھانہ فیکٹری ایریا کا رہائشی غلام مرتضیٰ اپنے گھر پر قضہ کرنیوالے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاجاً خود کشی کے لیے گلے میں پھندا ڈال کر درخت پر کھڑا ہے، جسے بعدازاں پولیس نے مذاکرات کے بعد نیچے اتارا۔
جمعرات 11 مئی 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی ولینشیا ٹاؤن میں آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔