Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 مارچ 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،مختلف اسلامی تنظیموںکے کارکن گستاخانہ خاکوںکی ..
اسلام آباد،مختلف اسلامی تنظیموںکے کارکن گستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
بدھ
12
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
احتجاج
بدھ
12
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
کراچی،پیپلزپارٹی کی خواتین کارکن18اکتوبر کے خودکش حملہ میںجاںبحق ہونیوالے 20 نامعلوم افراد کی نمازجنازہ کے وقت غمگین ہیں۔
گڑھی خدابخش،گورکن18اکتوبر کے خودکش حملہ میں جاںبحق ہونیوالے20 نامعلوم افراد کی تدفین کیلئے قبریںتیار کر رہے ہیں۔
کراچی،سانحہ کارساز 18 اکتوبر کے خودکش حملے میںجاںبحق ہونیوالے نامعلوم افراد کی نعشیں کی نماز جنازہ کے بعد دُعا مانگی جا رہی ہے۔
پشاور،ڈنمارک کے اخبارات میںگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کرنیوالے ایک لڑکے کو پولیس اہلکار گریبان سے پکڑ کر گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،وکلا معزول چیف جسٹس کی رہائشگاہ کے باہر حکومت کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
ملتان،طلبا ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف احتجاج کے دوران ملعون کارٹونسٹ کا پتلا نذرآتش کر رہے ہیں۔
پشاور،اسلامی جمعیت طلبا کے کارکن ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے آنسو گیس پھینکے جانے کے بعد محفوظ مقام کی جانب بھاگ رہے ہیں۔
راولپنڈی،پاکستانی وکلاء ہفتہ سیاہ پرچم کےسلسلہ میں نکاللی گئی ریلی میں شریک، احتجاج کررہے ہیں۔