Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 مئی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: سٹیلائیٹ ٹاؤن کمرشل مارکیٹ میں دکانداروں نے رمضان ..
راولپنڈی: سٹیلائیٹ ٹاؤن کمرشل مارکیٹ میں دکانداروں نے رمضان سے قبل ہی تجاوزات بنا لی ہیں جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
پیر
15
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
15
مئی
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی افضل نیپال کی سفیر سیوالمسال ادھیکاری کے دورہ چیمبرکے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی افضل نیپال کی سفیر سیوالمسال ادھیکاری کے دورہ چیمبرکے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نیپال کی سفیر سیوالمسال ادھیکاری سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر تاجروں سے خطا ب کر رہی ہیں۔
لاہور: چیئرمین این ڈی ایم سے لیفٹیننٹ جنرل عمر حیات کا ڈی جی پی ڈی ایم اے مدثر ملک و دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر راشت اعوان کا نو منتخب نائب صدر مرکزی سیر میلاد کمیٹی چوہدری عبدالمجید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: میئر سردار نسیم پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میئر سردار نسیم پریس کلب میں میٹ دے پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ، تاجکستان کے سفیر جونوو شیر علی، صدر چیمبر راجہ عامر اقبال کے ہمراہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے راول ایکسپو نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام راول ایکسپو میں سکول کے بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام راول ایکسپو میں سکول کے بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام راول ایکسپو میں سکول کے بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سٹیلائیٹ ٹاؤن کمرشل مارکیٹ میں دکانداروں نے رمضان سے قبل ہی تجاوزات بنا لی ہیں جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص موٹر سائیکل پر ٹائر لادھے مری روڈ سے گزر ہا ہے۔
اسلام آباد: ریسلنگ انٹر ٹینمنٹ کے چیف ایگزیکٹر پیر عاصم کاظمی چمپئن شپ بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جناح مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر آزاد بن حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاک سیکرٹریٹ میں لاکھوں روپے سے بنائے جانیوالا بس سٹاف مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے بعد ویران پڑا ہے۔
اٹک: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجواناں جہانگیر خانزادہ ڈی سی او آفس میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میونسپل کمیٹیز کے چیئرمینز، آفسیرز اور دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈی جی پی ڈی ایم اے مدثر ملک چیئرمین این ڈی ایم سے لیفٹیننٹ جنرل عمر حیات کو پی ڈی ایم اے کے ڈیٹا سنٹر کے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز اساتذہ کے صدررضوان اساتذہ کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا دو سالہ بریرا فاطمہ اورج دو ماہ کے ابراہیم کا والد بچوں کے علاج کے لیے اپیل کر رہا ہے۔
قصور: ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خان کنگن پور میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ عمر محمد حیات مون سون کی تیاری سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کیل: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سابق وزیر حاجی گل خنداں کے بھتجے کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کیل: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کیل کے مقام پر استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد شکمری سردرا مسعود خان اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان ایوان صدر کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے فرانسیسی سفیر مارٹن ڈورنس ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل مومن پورہ علی پارک میں تعمیراتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پارٹیز شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام مخدوم سید فضل عباس کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ ضلعی بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان لاہور چڑیا گھر کی زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری بنے دھوپ سے بچنے کے لیے چہرے کو رومال سے ڈھانپ رکھا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کارپٹ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کا وفد چیئرمین عثمان غنی کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: شاہ پور کی رہائشی معذور خاتون سرکاری نوکری کے مطالبے کے لیے پریس کلب کے باہر اپنے بچوں کے ہمراہ بیٹھی ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں شالیمار ٹاؤن میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر او پی سی پنجاب افضال بھٹی امریکہ میں مقیم اووسیز پاکستانی سلیم رانا کو 59لاکھ روپے کا چیک اور نقد رقم پیش کر رہے ہیں، چیئرمین سہولت کمیٹی او پی سی ساجد چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر چلڈرن ہسپتال میں پولیو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر چلڈرن ہسپتال میں بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں
لاہور: جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی کالج میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔