Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 16 مئی 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: سی ڈی اے آپریشن جی ایٹ مرکز میں قائم تجاوزات ..
اسلام آباد: سی ڈی اے آپریشن جی ایٹ مرکز میں قائم تجاوزات کو ختم کیا جار ہا ہے۔
منگل
16
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سی ڈی اے
منگل
16
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژ عبداللہ خان سبنل لاہور ترقیاتی پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر لاہور ایس ایس پی رائے اعجاز احمد دوران ڈیوٹی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے سینئر ٹریفک وارڈن کو تعریفی سند دے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن و چیئرمین رنگ روڈ اتھارٹی عبداللہ خان سنبل سادرن لوپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شکار پور میں شہید ہونے والے وکیل اللہ بخش بروہی کے ایصال ثواب کے لیے ہائیکورٹ بار میں فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: طارق کالونی میں سیوریج لائن ڈالنے کے لیے کھودی جانے والی شاہراہ ایک ماہ سے یونہی پڑی ہے جس سے علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
حیدر آباد: طارق کالونی میں سیوریج لائن ڈالنے کے لیے کھودی جانے والی شاہراہ ایک ماہ سے یونہی پڑی ہے جس سے علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
حیدر آباد: سندھ کمیونٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسکول کی طالبات کا یو ایس ایڈ کے تعاون سے اسکول بیگ اور کتابیں حاصل کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: سندھ کمیونٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسکول کی طالبات میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے اسکول بیگ اور کتابیں تقسیم کی جار ہی ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ کے علاقہ میں مخیر حضرات کی طرف سے زکوٰة حاصل کرنے کے لیے خواتین کی ایک بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: باغبانپورہ کے علاقہ میں مخیر حضرات کی طرف سے زکوٰة حاصل کرنے کے لیے خواتین کی ایک بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: ویٹ مین رو کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے کھلے آسمان تلے بسیرا کر رکھا ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کے احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کے احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی ریلی کی آمد سے قبل پولیس اہلکار کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی ریلی کی آمد سے قبل پولیس اہلکار کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن بھی ساتھ ہیں۔
لاہور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی ریلی کی آمد سے قبل پولیس اہلکار90شاہراہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی ریلی کی آمد سے قبل پولیس کی بھاری نفری 90شاہراہ کے مرکزی دروازے پر تعینات ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے اساتدہ کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کے زیر اہتمام اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کے زیر اہتمام اساتدہ اپنے مطالبات کے حق میں مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی کی طرف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کے زیر اہتمام اساتدہ اپنے مطالبات کے حق مال روڈ پر علامتی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کے زیر اہتمام احتجاج میں شریک ایک لیڈی ٹیچر اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہی ہے۔
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
بہاولپور:ریسکیو اہلکار سیلاب کے پیش نظر ممکنہ حادثات سے نمٹنے کے لیے مشق کررہے ہیں۔
پشاور: ایک دکاندار فالودہ فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: ایک موٹرسائیکل سوار اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: رائل کیمبر سکول کی طالبات کا تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: ایک ویگن کی چھت پر ائیر کولر رکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
حیدر آباد:گرمی کی شدت کے باوجود مزدور بھاری اینٹیں اٹھا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک معمر شخص بانسریاں وغیرہ فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے گنڈیریاں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: لکڑی کے ٹال پر مزدور لکڑیاں ترتیب سے رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اونٹی کا دودھ فروخت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: محکمہ شماریات کے زیر اہتمام 6ویں مردم شماری کے دوران اہلکار ایک شخص سے اعداد شمار اکٹھے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محکمہ شماریات کے زیر اہتمام 6ویں مردم شماری کے دوران ایک گھر سے اعداد و شمار لیے جا رہے ہیں۔
لاڑکانہ : ایک دکاندار فروخت کے لیے آم سجا رہا ہے۔
لاڑکانا: ٹریکٹر ٹرالی پر بیٹھے مزدوروں نے دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چہرے کپڑے سے ڈھانپ رکھے ہیں۔
لاڑکانہ: ایک محنت کش روایتی انداز سے کھولے والی قلفی بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنی دکان پر رومال سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن فاطمہ جنا ح یونیورسٹی میں ایجوکیشن بلاک کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی ثمینہ قادر یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جون گوریک کو یادگاری شیلڈ دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن فاطمہ جنا ح یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جون گوریک فاطمہ جناح یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن، یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جون گوریک فاطمہ جنا ح یونیورسٹی میں ایجوکیشن بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن، یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جون گوریک فاطمہ جنا ح یونیورسٹی میں ایجوکیشن بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لوڈ شیڈنگ کے دوران گرمی سے بچاؤ کے لیے ایک شہری ہاتھ والا پنکھا خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کا منظر جس کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
اسلام آباد: پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے پل سے ایک رکشہ کو دھکا لگا کر گزارا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: جی ایٹ میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران تاجر ڈارئریکٹر سی ڈی اے سے بحث کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کیخلاف زیرو پوائنٹ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کیخلاف زیرو پوائنٹ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت کیخلاف زیرو پوائنٹ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد ڈی جی پی آر کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی حمیدہ وحید الدین پنجاب ڈے کیئر سنٹر فنڈ سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر چکن پاکس کی بیماری کے حوالے سے پریس کانفرس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور سول سیکرٹریٹ میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوائی وزیر اطلاعات و ثقافت مجتبیٰ شجاع الرحمن کا پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے بنگلہ دیشی وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ چیئرنگ کراس چوک میں چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کے حق میں بینر آویزاں ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر امجد علی جاوا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں تربیتی، انتظامی اور تخلیقی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، مولانا عبدالمالک، حافظ ساجد انور، مولانا جلیل احمد نقشبندی و دیگر بھی موجود ہیں۔
رائے ونڈ: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر، مشیر وزیر اعظم افضل کھوکھر کے ہمراہ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین دوسرے سالانہ کانووکیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
رائے ونڈ: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین کے دوسرے سالانہ کانووکیشن میں نمایاں پوزیش حاصل کرنیوالی طالبات کا گروپ فوٹو۔