Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 مارچ 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ..
اسلام آباد،ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر طلبا تنظیم کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
جمعرات
13
مارچ
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
توہین رسالت
جمعرات
13
مارچ
2008
کی مزید تصاویر
کراچی،سینکڑوں طلبا ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
کراچی،طلباتنظیم کے کارکن ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملعون کارٹونسٹ کا پتلانذرآتش کر رہے ہیں۔
عوام کا فیصلہ مشرف استعفی دو عدلیہ کو بحال کرو لاہور،ہفتہ سیاہ کے سلسلے میں ایک احتجاجی ریلی میں وکلا نے صدرمشرف مخالف بینراُٹھا رکھے ہیں۔
اسلام آباد،طلبا گستاخانہ خاکوںکی دوبارہ اشاعت کیخلاف ڈنمارک کی ایمبیسی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،طلبا تنظیموںکے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار ڈنمارک کی ایمبیسی کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور،وکلا ہفتہ بلیک فلیگ کے سلسلے میں مہم کے سلسلے میںایک مارکیٹمیں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن کو کندھوں پر اُٹھائے ہوئے ہیں۔
لاہور،سینکڑوں وکلا ہفتہ سیاہ کے سلسلے میںمعزول ججز کی بحالی کیلئے ایک بڑی ریلی کی صورت میں مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد،جمعیت طلبا اسلام کے کارکن ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کیلئے نکالی گئی احتجاجی ریلی کے شرکا صدر مشرف کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔