Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 مئی 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک محنت کش کوڑے دان سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش کوڑے دان سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
بدھ
17
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کار
بدھ
17
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی میں اینٹی قبضہ گروپ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ شیخ ناصر محمود وزیر اعظم سکیم کے تحت ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ شیخ ناصر محمود وزیر اعظم سکیم کے تحت ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنیم خان نیپال کی سفیر سیوالمسال ادھیکاری کو ٹور ازم کارپوریشن کے دورہ کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیو ہیلتھ ورکرز بھابڑا بازار کے علاقے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیو ہیلتھ ورکرز بھابڑا بازار کے علاقے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیو ہیلتھ ورکر شروع ہونیوالے پولیو مہم میں بھابڑا بازار کے علاقے میں بغیر سیکیورٹی کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی، اندرون شہر میں خطرنک پرانی عمارتیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی، اندرون شہر میں خطرنک پرانی عمارتیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری پاناما پیپرز کی فائل کو اردو میں منتقل کرنے بارے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہائی بلڈ پریشر کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شہباز اے قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہائی بلڈ پریشر کے عالمی دن اور تمباکو نوشی کے بلڈ پریشر کے لیے نقصانات کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک ٹریفک وارڈن سگریٹ پی رہا ہے۔
لاہور: لاہور پریس کلب میں میڈیکل کیمپ کے انعقات کے موقع پر صدر محمد شہباز میاں ڈاکٹر شہر یار کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک بھکاری دوپہر کے وقت چیئرنگ کراس چوک میں درخت کے سائے کے نیچے بے سدھ پڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف لائر زونگ کے زیر اہتمام منعقدہ وکلاء کنونشن کے موقع پر شاہ محمد قریشی، حامد خان، احمد اویس، میاں اسلم اقبال اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: کاریگر پنکھے تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: پابندی کے باوجود گڑھی شاہو کے علاقہ میں بچے چھت پر پتنگ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب ٹریژری ایسوسی ایشن راولپنڈی یونٹ کے ارکان ندیم برلاس کی قیادت میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مشال قتل کیس کے وکیل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مشال قتل کیس کے وکیل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے طالبات چھتری تانے روڈ کراس کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوٹلی: وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر آزاد کشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی کو ایل او سی کے متاثری کے لیے 74لاکھ کی ایمبولینس کی چابیاں دے رہے ہیں۔
میرپور: کمشنر میر پور ڈویژن سردار ظفر محمود خان سے بورہ کمیونٹی کے تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ہمراہ متحدہ کے مبصر مشن میں یادادشت جمع کرا رہے ہیں۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ایس سی او کے سیکٹر کمانڈر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان لوکل گورنمنٹ رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق وزیر حکومت جاوید بڈھانوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کوٹلی یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بنگلہ دیش صحافیوں کے وفد کا لاہور میوزیم کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر امجد علی جاوا امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کوی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: ڈپٹی کمشنر ارقم طارق رمضان بازاروں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کا مینار پاکستان کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: چین سے درآمد کی گئی اورنج لائن کی بوگیاں کھڑی کرنے کے لیے ڈیرہ گجراں میں تعمیر کئے جانیوالے ڈپو میں پٹری بچھائی جا رہی ہے۔
لاہور: حسین میموریل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے زیر اہتمام مدرز ڈے کے حوالے سے سالانہ ڈنر کی تقریب میں پرنسپل کالج ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا اور دیگر خواتین کیک کاٹ رہی ہیں۔