Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 مئی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر، ایڈیشنل سیشن جج ..
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر، ایڈیشنل سیشن جج حاک علی بھکر کو گاڑی کی چابی دے رہے ہیں۔
منگل
23
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
منگل
23
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر منعقدہ دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی سیشن کے دوران معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر منعقدہ دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی سیشن کے دوران معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر منعقدہ دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی سیشن کے دوران معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈیولپرز کے چیئرمین محسن شیخانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ورکرز یونین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق جندول گریڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا گیلانی یو سی پی ریڈیو کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایکسپو سنٹر میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر لگائی جانے والی آئی ایس بی ا و پی ایکسپو 2017ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایکسپو سنٹر میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر لگائی جانے والی آئی ایس بی ا و پی ایکسپو 2017ء کے افتتاح کے بعد سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایکسپو سنٹر میں سرمایا کاری کے مواقعوں کے موضوع پر دوسرے بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر لگائی جانے والی آئی ایس بی ا و پی ایکسپو 2017ء کے افتتاح کے بعد سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلام ائیر سروس کی افتتاحی تقریب سے چیف ایگزیکٹو فرنسیوا بٹلر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سبزی و فروٹ منڈی سدھار میں سولر پینل سسٹم لائٹس کے افتتاح کے موقع پر آڑھتی دعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا فاٹا میں پولیو کے خاتمے سے متعلق ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جنیوا: وزیر مملکت صحت سائر افضل تارڑ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نوید اکرم چیمہ صدر مملکت ممنون حسین کو سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے سیکرٹری جنرل سارک امجد حسین سیال ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے سڑک کنارے فروخت کے لیے شاپر میں سجائی گئی مچھلیاں دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف کاریگر پھنیاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف کاریگر پھنیاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر ہیوری ٹریفک گزرنے کے باعث سڑک کی خراب حالت کے سبب حادثات معمول بن گئے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، سکستھ روڈ پر میٹر وکے نیچے شو روم مافیا کا راج جس سے عوام کو گاڑیاں پارک کرنے میں مشکلات اور پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہو کے باعث او پی ڈی میں آنے والی خواتین گھنٹوں پرچی کی قطار میں کھڑے ہو کر پرچی لینے کے بعد ڈاکٹر کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کے بے تہاشہ رش کو نظرانداز کئے لیڈی ڈاکٹر او پی ڈی کے باہر کھڑی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: چھیندو (چین) سے انٹرنیشنل بزنس کانفرنس 2017ء میں شرکت کرنیوالے میڈیا گروپ کے ارکان کا لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ این اے 124کی یونین کونسل 143کے دورہ کے موقع پر اہل علاقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں صبح کے وقت ورز کے لیے آئے لوگ سردائی پی رہے ہیں۔
لاہور: شہری مزار اقبال پر تعینات رینجرز کے جوان کے ساتھ تصویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: ایک فیملی اپنے بچوں کو چائنہ چوک میں رکھے گئے طیارے پر بٹھا کر تصاویر بنا رہی ہے۔
لاہور: ویٹ مین روڈ مغلپورہ میں پھاٹک نہ ہونے کے باعث شہری ا پنی جان خطرے میں ڈالے انجن کے آگے سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: وفاقی سیکرٹری برائے انسانی حقوق رابعہ جویریہ آغا مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش شاپر میں مچھلیاں سجائے درخت کے سائے تلے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
راولپنڈی: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث مرنے والے دس سالہ لڑکے کے لواحقین لاش رکھے ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث مرنے والے دس سالہ لڑکے کے لواحقین لاش رکھے ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین پی پی سکس کے فیملی تربیتی پروگرام سے سمعیہ راحیل قاضی خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گونر سندھ محمد زبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق حادثات اور قدرتی آفات میں جانی و مالی نقصان کی صورت میں مالی امداد دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طاہر فاروق اور چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان رمضان المبارک میں قیموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی زیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان پنجاب اسمبلی میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے زیر ی اہتمام بجٹ میں مزدوروں کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافے کے مطالبے پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر عمر سیف ”جاب افیئر“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔