
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 24 مئی 2017 کی تصاویر
- لاہور: سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال ہارون رفیق چلدرن ..
لاہور: سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال ہارون رفیق چلدرن کمپلیکس میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام معذور بچوں کی تیار کردہ ہینڈی کرافٹ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
بدھ 24 مئی 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹر پنجاب ذوالفقار احمد گھمن پنجاب کے تمام کوچز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹر پنجاب ذوالفقار احمد گھمن پنجاب کے تمام کوچز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: سنگھ پورہ رمضان بازار میں تیاریاں جاری ہیں، رمضان بازاروں کو فنکشنل کرنے کی آج حتمی تاریخ ہے۔

لاہور: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد باہر آرہی ہیں، سکولوں میں آ سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔