
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 24 مئی 2017 کی تصاویر
- مظفر آباد: سیکرٹری سیاحت آزاد کشمیر منصور قادر ڈار اور چیئرمین ..
مظفر آباد: سیکرٹری سیاحت آزاد کشمیر منصور قادر ڈار اور چیئرمین ایس اینڈ ایس ایسوسی ایٹس اسلام آباد چودہدری شاہد ٹوراز کو ریڈور کے حوالے سے معادہ پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
بدھ 24 مئی 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹر پنجاب ذوالفقار احمد گھمن پنجاب کے تمام کوچز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹر پنجاب ذوالفقار احمد گھمن پنجاب کے تمام کوچز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: سنگھ پورہ رمضان بازار میں تیاریاں جاری ہیں، رمضان بازاروں کو فنکشنل کرنے کی آج حتمی تاریخ ہے۔

لاہور: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد باہر آرہی ہیں، سکولوں میں آ سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔