Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 مئی 2017 کی تصاویر
لاہور: دریائے راوی کے کنارے آوارہ کتے لڑ رہے ہیں، انتظامیہ ..
لاہور: دریائے راوی کے کنارے آوارہ کتے لڑ رہے ہیں، انتظامیہ کی غفلت کے باعث سیر کے لیے آنیوالوں کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔
جمعرات
25
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
25
مئی
2017
کی مزید تصاویر
بنوں: احمدزئی وزیر قبائل اور منتخب نمائندگان لینڈ مافیا سے ملی بھگت پر ایس ایچ او ٹاؤن شپ کے خلاف جرگہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ووکیشنل اداروں کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: بلیو وینز کے زیر اہتمام پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: قبابلی طلباء محاذ کے صدر سراج آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ریگی کا رہائشی ساجد علی پولیس کیخلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
لاہور: ٹانگوں سے معذور شخص حکومت سے مالی امداد کی اپیل کے لیے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے بیٹھا ہے۔
لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فارما سیوٹیکل کے صدر حامد رضا پریس کلب میں دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن شہریان کے زیر اہتمام ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولت کے فقدان کے خلاف لوہاری گیٹ کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: پیپلز آزاد کشمیر کے زیر اہتمام تعلیمی پیکج کی بحالی کے لیے چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اے جے کے یونیورسٹی میں گاڑیوں کی پارکنگ اور سروس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری جموں و کشمیر لبریشن سیل محمد ادریس عباسی کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام کے 21ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: سیکرٹری سیرا سردار محمد فاروق تبسم نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے 21ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کو تعمیر نو پروگرام کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
میرپور : آزاد جموں و کشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین و چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء اسلامی نظریاتی کونسل کے 94ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ پہلے آل پنجاب وہیل چیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کا پہلے آل پنجاب وہیل چیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ پہلے آل پنجاب وہیل چیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: پہلے آل پنجاب وہیل چیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔
لاہور: پاکستانی شہری سے شادی کے لیے پاکستان میں آنے والی بھارتی خاتون عظمیٰ عدالت کی اجازت کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حدود میں داخل ہونے پر جھک کر زمین کو چھو رہی ہے۔
کوئٹہ:پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے احتجاجی مظاہرے کے دوران ایف سی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت کے باعث خواتین پانی کی تلاش میں جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی دیہاتوں میں گیس نہ ونے کے باعث ایک بچہ ہاتھ ریڑھی پر جلانے کے لیے ٹہنیاں رکھے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: چینی شہریوں کے اغواء کے بعد صوبائی دارالحکومت میں مشکوک گاڑیوں کی تلاشی کے لیے ٹریفک افسران گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کو اتار رہے ہیں۔
کوئٹہ: چینی شہریوں کے اغواء کے بعد صوبائی دارالحکومت میں مشکوک گاڑیوں کی تلاشی کے لیے ٹریفک افسران گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کو اتار رہے ہیں۔
کوئٹہ: پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ ہائی بلڈو پریش سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی ڈاکٹر حامد اچکزئی ہائی بلڈ پریشر سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عدالت روڈ پرایک ریڑھی بان چیری فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
ناٹنگھم: بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام برطانوی پارلیمنٹ کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: موسم گرما کی تعطیلات ملنے پر طالبات چھٹی کے بعد وین میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: موسم گرما کی تعطیلات ملنے پر طالبات چھٹی کے بعد گھرو ں کو جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے لیے خریداری کرنیوالوں کی آمد کے باعث راجہ بازار میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے لیے خریداری کرنیوالوں کی آمد کے باعث راجہ بازار میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب کی طرف آنیوالے راستے کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکرز یونین کے احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری امریکن قونصلیٹ کے باہر تعینات ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریائے راوی میں نہا رہے ہیں۔