Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 مئی 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام لیلیٰ خان اور ..
اسلام آباد: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام لیلیٰ خان اور چیئرپرسن بی آئی پی ماروی میمن وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم پر نیشنل بینک اور پی پی اے ایف کے درمیان مفامت کی یادداشت پر دستخط کے موقع پر موجود ہیں۔
منگل
30
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ماروی میمن
منگل
30
مئی
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اے ڈی بی 2017-18پر ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سباوون فارپیس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نسیم ترین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مکینک سڑک کنارے خراب ہوجانے والے فریج کی مرمت میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم میں حکومت کی جانب سے لگایا گیا سستا رمضان بازار دوپہر کے وقت سنسان پڑا ہے۔
کوئٹہ: نظامت زراعت معاشیات و تجارت محکمہ زراعت بلوچستان کے زیر اہتمام ایو ب اسٹیڈیم میں سستا رمضان بازار لگایا گیا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی کام نہ ہونے کے باعث خوش گپیوں میں مصرو ف ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ پھول فروش گاہک نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریائے راوی میں نہا رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کے خشک حصے میں خانہ بدوش بچے مٹی سے کھیل رہے ہیں۔
رائے ونڈ: اسسٹنٹ کمشنر علی اکبر بھنڈر سستا رمضان بازار میں آٹے کے سٹال پر آٹے کے تھیلے کا وزن چیک کررہے ہیں۔
لاہور: نیب لاہور کی جانب سے گرفتار نجی بینک کے 52ملین کے ڈیفالٹر ملزمان عابد ملک اور ملک ندیم حوالات میں بند ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان پنجاب فاریسٹ پالیسی کی تشکیل بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون عینکیں فروخت کرنے کے لیے فٹ پاتھ پر دکان سجائے بیٹھی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی کام نہ ہونے کے باعث خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خاتون سستا رمضان بازار سے روز مرہ اشیاء خریدنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصرو ف ہیں۔
بہاولپور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصرو ف ہیں۔
ملتان: ایک ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
ملتان: ایک محنت کش سڑک کنارے چھتریوں اور ٹوپیوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصرو ف ہیں۔
راولپنڈی: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصرو ف ہیں۔
راولپنڈی: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصرو ف ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک محنت کش بچوں کے کپڑوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: بچے پینے کے لیے بوتلوں میں شربت بھر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک چنچی والا چگنچی رکشے پر اوور لوڈنگ کیے جارہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
سیالکوٹ: ایک خاتون سڑک کنارے بیٹھی موسمی سبزی فروخت کر رہی ہے۔
سیالکوٹ: مزدور بلڈنگ مٹیریل پر بیٹھے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک ریڑھی بان سڑک کنارے فالسہ فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: باغ مصطفی میں کھڑا سیوریج کا پانی انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد افطاری کے لیے سموسے خریدنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: رضا کار افطاری کا انتظام کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: شہریوں کی بڑی تعداد افطاری کے لیے سموسے وغیرہ خریدنے میں مصروف ہے۔
سرگودھا: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
سرگودھا: شہری سستے رمضان بازار سے خریداری میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: مزدو پولٹری فارم میں مرغیوں کو پانی اور خوراک دے رہا ہے۔
فیصل آباد: گندم خریداری مرکز کے باہر گندم کی بھری ٹرالیوں کی لائن لگی ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر مزدور گرمی کی شدت کے باوجود اینٹیں اٹھا نے میں مصروف ہے۔
لاہور: پابندی کے باوجود بچے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود بچے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے سابق چیئرمین واپڈا انجینئر شمس الملک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے تھائی لینڈ میں پاکستان کے سفیر عاسم افتخار احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے گلی میں کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہری روایتی مشروب شکر کولا خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہری روایتی مشروب شکر کولا خریدنے میں مصروف ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ فروٹ منڈی میں وٴپھلوں کی بولی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سرگودھا: مہاجر کالونی فیکٹری ایریا کی خواتین ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو واٹر سپلائی کے مسائل بارے شکایات پیش کر رہی ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات رمضان سستا بازار میں چکن اور دیگر اشیاء کی قیمت مناسب داموں پر رکھنے کے سلسلہ میں آڑھتیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شمس آباد سستا رمضان بازار سے لوگ خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شمس آباد سستا رمضان بازار سے لوگ خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شمس آباد سستا رمضان بازار سے لوگ خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شمس آباد سستا رمضان بازار سے لوگ خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں سحری کے لیے آنیوالے شہریوں کے رش کا منظر۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں ایک شخص سحری کے لیے پراٹھے تیار کر رہا ہے۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سخت گرمی میں دو محنت کش ہتھ ریڑھے پر سامان لادھے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کے لیے عمران خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔