
Marvi Memon - Urdu News
ماروی میمن ۔ متعلقہ خبریں

ماروی میمن ایک مشہور پاکستانی سیاستدان ہیں، جو مسلم لیگ نواز کے ساتھ منسلک ہیں۔ اس سے قبل وہ مسلم لیگ قائداعظم کی سرکردہ کارکن تھیں۔ ماروی مشہور سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر نثار ممین کی صاحبزادی ہیں۔
-
محکمہ بہبودِآبادی پنجاب کاٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر آگاہی سٹال اور صوفی نائٹ موسیقی کا اہتمام
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
محکمہ بہبودِآبادی پنجاب کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین کے موقع پر صوفی نائٹ کا اہتمام
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
محکمہ بہبودِآبادی پنجاب کاٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر آگاہی سٹال اور صوفی نائٹ موسیقی کا اہتمام
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
محکمہ بہبودِآبادی پنجاب کاٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے عالمی یومِ خواتین کے سلسلہ میں آگاہی سٹال ،صوفی نائٹ موسیقی کا اہتمام
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
میڈیا کو سنسرشپ سے آزاد اور ریگولرائز کرنے کی ضرورت ہے،فواد چوہدری
سیاست دان، سیاسی و غیرسرکاری ادارے اور میڈیا اس ملک کے اشرافیہ ہیں،ڈاکٹرمصدق ملک و دیگر کا آئی بی اے میں کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 25 جون 2022 -
ماروی میمن سے متعلقہ تصاویر
-
شازیہ مری کا ماروی میمن سے رابطہ ،بی آئی ایس پی کے معاملات پر تبادلہ خیال
ہفتہ 23 اپریل 2022 - -
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کے وفاقی وزرا کے عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز سے متعلق الزمات کو مستردکردیا
وفاقی حکومت کے وزرا چینی اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کیلئے الزام تراشی کررہے ہیں ،سرکاری دستاویز جاری ہونے سے قبل وفاقی وزیر علی زیدی کے پاس ہونا سمجھ سے بالا تر ہے،علی زیدی ... مزید
منگل 7 جولائی 2020 - -
اسحاق ڈار کیسے ہیں؟ سوشل میڈیا پروائرل
ماروی میمن اور سوشل میڈیا صارفین کے درمیان دلچسپ مکالمہ
سجاد قادر جمعرات 18 جولائی 2019 -
-
انوشا ڈار صاحب کو یوں تو’ڈار انکل‘ کہا کرتی تھیں ،پیش کسی اور طرح سے آتی تھیں، ماروی میمن
چوہدری نثار پر گند اچھالنے والے لوگوں سے تنگ آچکی ہوں، انہوں نے سب سے زیادہ عقلمند ہونے کا مظاہرہ کیا،ٹوئٹ
بدھ 17 جولائی 2019 - -
ن لیگ میں چوہدری نثار کو ان کے سامنے برا بھلا کہا گیا جس پر انہیں برا لگتا تھا، ماروی میمن
چوہدری نثار تمام لوگوں میں عقلمند ترین آدمی ہیں۔ چوہدری نثار نے جو کہا تھا وہ سچ ثابت ہورہا ہے: رہنما مسلم لیگ ن
عثمان خادم کمبوہ منگل 16 جولائی 2019 -
-
اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان کے درمیان تعلقات قائم تھے؟ ماروی میمن کا دھماکہ خیز انکشاف
انوشہ رحمان اسحاق ڈار کو ڈار صاحب یا ڈار انکل کہہ کر پکارتی تھی، تاہم معاملات کچھ اور تھے، یہ ایک قسم کا تکون تھا، اسحاق ڈار مجھے یقین دلانے کی کوشش کرتے تھے کہ وہ واقعی ... مزید
محمد علی منگل 16 جولائی 2019 -
-
تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت، رہنما ن لیگ ماروی میمن نے اپنا فیصلہ سنا دیا
حکمران جماعت کے اندرونی معاملات بہت گھمبیر ہیں پارٹی سنگین مسائل کا شکار ہے، جب تک یہ معاملات حل نہیں ہوتے میں اس جماعت کا حصہ نہیں بن سکتی: سابق وفاقی وزیر کا اعلان
محمد علی پیر 15 جولائی 2019 -
-
فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی تعریف درست کی ،ماروی میمن
مافیا پہلے خریدتا ہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے،ٹوئٹ
پیر 15 جولائی 2019 - -
فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی ٹھیک تعریف بیان کی ہے‘ ماروی میمن
درست کہا ہے مافیا پہلے خریدتا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے‘ ٹوئٹر پر بیان
پیر 15 جولائی 2019 - -
فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی جو تعریف وہ بالکل ٹھیک ہے
درست کہا کہ مافیا پہلے خریدتا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے۔ لیگی رہنما ماروی میمن نے فیاض الحسن چوہان کے بیان کی حمایت کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 15 جولائی 2019 -
-
کچھ دیر کی خاموشی ہے جو ذلّت لے کر آئے گی
وقت 3 بار آیا لیکن افعال نہ بدلے۔ پھر دو بار قدرت نے موقع دیا لیکن قدر نہ آئی۔ ماروی میمن کی اسحاق ڈار کے بیٹے کی ٹویٹ پر نواز شریف پر تنقید
مقدس فاروق اعوان پیر 15 جولائی 2019 -
-
ماروی میمن نے بلاول زرداری بھٹو کو کھری کھری سُنا دیں
خاتون رہنما نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا اوراپنی نو دریافت شدہ بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں
محمد عرفان جمعہ 12 جولائی 2019 -
-
بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ،بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں، ماروی میمن
کچھ لوگوں کیلئے سچائی اورعزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے ، (ن) لیگی کی رہنماکا ٹوئٹرپیغام
جمعرات 11 جولائی 2019 - -
بس بہت صبر کرلیا اب راز فاش کروں گی
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو ماروی میمن کی دھمکی
سجاد قادر جمعرات 11 جولائی 2019 -
-
مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے اسحاق ڈار کے خلاف جلد ہی پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا
میری جانب سے دی جانے والی مہلت اب ختم ہو گئی ، میں نے بہت صبر سے کام لیا ہے، ٹویٹ
منگل 9 جولائی 2019 -
Latest News about Marvi Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Marvi Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ماروی میمن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ماروی میمن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ماروی میمن سے متعلقہ مضامین
ماروی میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.